Innocent Dr. Mahrang Baloch was sentenced to life imprisonment by the Pakistani military regime because she was raising her voice for the oppressed Baloch Pashtun people and demanding justice.Pakistan is a terrorist country, millions of oppressed people have been targeted.
💔🥺
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میرے پاؤں پکڑے زاروقطار رویا ۔۔۔
قوم کے ہیروز کے ساتھ یہ ہمیشہ بیغیرتی کرتے ہیں زرداری نواز جیسے کرپٹ اور بازارو خاندانوں کو اوپر اٹھاتے ہیں
کیونکہ یہ خود بھی بازارو اور کرپٹ۔۔
آزاد کشمیر کے لوگ شکایت کر رہے ہیں کہ فوج ان کے پیاروں کو شہید کرنے کے بعد لاشیں چھپا رہی ہے
ان سے تو دشمن اچھا تھا جب کارگل میں جرنیلوں نے اپنے ہی فوجیوں کی لاشیں لینے سے انکار کر دیا تو بھارت نے ان کے جنازے پڑھا کر ادھر ہی دفنا دیا تھا
A young innocent girl went to a nearby shop in Sargodha and never came back. Her body was found in a room above the shop, sexually assaulted and murdered. 💔
These monsters live among us.
ایک نہتی بلوچ لڑکی نے پوری ریاست کو بے بس کر دیا ۔ جھوٹ اور مکّاری سے بننے والی پاکستانی ریاست ماہ رَنگ سے ہار گئی ۔ عمر بھر قید کی سزا ماہ رنگ کی جیت ہے ۔
This is Muntaha, a 7-year-old girl from Sargodha, who went to a nearby shop to get something but never came back. Later, her body was found, sexually abused and murderd. This pic is a slap in the face of Punjab’s govt. They’ve failed to protect kids. Absolutely heart breaking 💔.
🚨عمران خان کی قید تنہائی فوری ختم کی جائے اور انھوں ہسپتال منتقل کرکے فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کروایا جائے ورنہ ہم ب خاموش نہیں بیٹھیں گے،
علیمہ خان
Aleema Khan outside Adiala Jail:
"On August 4, Imran Khan was offered the option to leave the country, but he said he would face all cases in court. The following day, on August 5, he was arrested."
ڈی جی آئی ایس پی آر ہر ہفتے اتنے لمبے چوڑے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ادھر کیا کر رہے ہو؟ کیا یہ فوجی سربراہ کا کام ہے؟ وہ بھی تو سیاست کر رہے ہو،سفارت کاری بھی سیاست ہے جے ڈی وینس کہتا ہے اتنی میں نے اپنے بیوی بچوں سے بات نہیں کی جتنی جپھیاں ڈال کر فیلڈ مارشل بات کرتا ہے۔ خدا کا خوف کرو ان کی نظر میں تو ہر دلعزیز ہوجاؤ گے وہاں تمہیں رہائش جزیرے مل جائیں گے مگر تمہاری دھرتی ماں کا کیا ہوگا ؟ ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ
بلوچستان انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔ جب حکومت پرامن طریقے سے اپنا حق مانگنے والوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہی ہو تو وہاں کے لوگ بندوق نہ اٹھاۓ تو کیا کریں