یہ جو کچھ ہو رہا ہے اس میں لانے والوں، جانے والوں اور آئیندہ آنے والوں سب کے لئے نشانیاں ہیں۔ جب جب بھی جمہور کی رائے کے برعکس کوئی فیصلہ مسلط کیا جائے گا تو آخرِکار نہ تو مستفید ہونے والے جماعت کا فائدہ ہو گا، نہ اداروں کا کوئی بھلا ہو گا اور نہ پاکستان کے حق میں بہتر ہو گا۔
سٹوڈنٹس کی جانب سے 4.2 ملین ٹویٹس اور چند ہی منٹس میں ٹاپ ٹرینڈ بنانے کے بعد میڈیا کو بھی آپ سب کی طاقت اور تعداد کا اندازہ ہوگیا، اس لیے اب آپ کے جذبات سے کھیلتے ہوئے ایسی خبریں دی جاتی ہیں لیکن ویب سائیٹ پر جائیں تو کہانی ہی مختلف ہوتی ہے، ایک کلک/ویو کے لیے اتنا جھوٹ 🤬😡😏
لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے موجودہ جج جناب جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس:
اپنے جنسی کردار اور شہرت سے قطع نظر، ایک عورت قانون کی نظر میں حفاظت کا برابر حق رکھتی ہے۔ اس کے مبینہ بُرے کردار کی بنیاد پر کسی کو اس کی کردارکشی یا ذاتی زندگی میں مداخلت کا حق نہیں
@ImranAs40585954@RamshaKanwal7@iqrarulhassan Are men allowed to cross their limits? Kia mard ny Allah ko mu nai dikhana? Sara islam bs orat k gird ghumta hy? Situation kesi b ho mard ko phr b ye sb krny ki ijazat nai hy ye b islam hi kehta hy...
@ImranAs40585954@RamshaKanwal7@iqrarulhassan Are you defending those so called men really? Not your fault.. just imagine that humiliation with your dear one's then you can feel the pain.
Destroying policy of public institutions like public schools,public colleges,public hospitals, public transport etc shall not be repeated in public universities. Kindly respect & trust your teachers.