@soulat_pasha سر جی ہم اوور بھی ترقی کرسکتے ہیں اگر سر والو کو ڈاریکٹ کنٹرول دے دے ، جو بیچ میں کرپٹ لوگ ہے اور جن کی وجہ سے سر والو کی بدنامی ہوتی ہے وہ نہیں ہوگی پھر
@asim5607345@AimalWali معزرت کے ساتھ بھائی اس کے پاس تو ایک سینٹ کی سیٹ ہے ، آپکی پارٹی کی تو صوبے میں حکومت ہے اور م ن اے بھی کافی سارے ، اور خان صاب جب وزیراعظم تھے تو انہوں نے پختونخوا کے لیے کیاکیاتھا، باقی قانون سازی میں سب سے پہلے آپکی پارٹی ساتھ دیتی ہے ،