اَلحَمدُللہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لیے"��ریم کو بتائیں" ہیلپ لائن 1000 کا آغاز ہو گا۔ شدید مالی مشکلات کا شکار افراد اب ہیلپ لائن پر کال کر کے یا ویب پورٹل یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج کر کے 24 گھنٹوں میں 10,000 روپے کی مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت صرف ان شہریوں کے لیے ہے جو پہلے کسی سرکاری پروگرام سے منسلک نہیں ہیں۔ شفاف نظام اور ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے ذریعے ہر ضرورت مند تک فوری اور بروقت رسائی یقینی بنائی جائے گی۔
@nadra_csd@NadraPak السلام علیکم ورحمۃ اللہ ،
محترم بہت باکمال سروس اپ نے دی ہے۔
پیر کو وقت کے مطابق اپ کا باکردار نمائندہ گھر ایا۔ میری والدہ سے انہوں نے تمام تفصیلات لی اور جمعہ کو تین بجے کے بعد مجھے میری والدہ کا کارڈ موصول ہو گیا۔ جزاک اللہ خیر ۔ خوش رہیں۔
پنجاب حکومت زندہ باد
پاکستان زندہ باد