تکفیری گروہ اسلام کے حکم کے سراسر خلاف عمل کر رہے ہیں۔ اسلام نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ کفار سے دشمنی رکھیں اور آپس میں مہربان رہیں، " اشداء علی الکفار رحماء بینهم " (سورہ فتح آیت 29)
#syria
Shaheed Nasrallah: The Martyr of Wilayah
What are some of the various dimensions and aspects of the persona of Shaheed Hasan Nasrallah?
And was Shaheed Nasrallah merely the 'Sayyid of Resistance' or was his eminence so much more?
And...
Full video:- https://t.co/uS3kzpq63D
Imran Khan former Prime minister of Pakistan admiring the extraordinary devotion of Shias to the ideal of martyrdom, a profound love and commitment to sacrifice that transcends all comparisons.
تارک فاتح نے کہا تھا
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اس قدر بے غیرت ہے اگر اپنے زاتی مفادات کی بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلاۓ گا
پاکستانی جرنل کے لئے پاکستان، حب الوطنی کوئی معنی نہیں رکھتی یہ ڈالر کے لئے ماں بھی بیچ دیتے ہیں
#پاراچنار دیرآید درست آید علی امین گنڈاپورکا کوہاٹ میں بلائےگئے گرینڈ جرگے سےخطاب۔
#کرم میں جاری جنگ زمینی تنازعہ نہیں بلکہ نفرتوں کا نتیجہ ہے!
ڈی پی او اور ڈی سی کے تبادلے کے احکامات۔
متاثرین کومعاوضہ دینےکااعلان
#Parachinar#IslamabadMassacare#Binance#leak "Al Qaeda"
حقیقت
ترک صدر اور اسرائیل شام میں دہشتگردوں کی مدد کررہے ہیں تاکہ شام کو تباہ کیا جاسکے
جبکہ ترک صدر غزہ کی مدد کرتے ہوئے اسرائیل پر حملہ تو دور کی بات اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم نہیں کرسکتا بلکہ سفارتی تعلقات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے ساتھ ترکی کی تجارت جاری ہے
#jafariaTv
تکفیری دہشت گردوںکا مظلوم پاراچنار پر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ لشکر کشی جاری، راکٹوں اور میزائلوں سے آبادی پر حملے، مزید 4 نوجوان شہید، 22 زخمی
#parachinar#پاراچنار#kurram
قاتل وزیر اعلیٰ نے اسلام آباد احتجاج میں ہلاک افراد کے لئے 1 ,1 کروڈُ کا اعلان کیا جبکہ پاراچنار کے شہداء کی لاشیں تک نہیں ملی۔
#Parachinar#KurramAttack#IslamabadMassacre