آرمی میں 30 کے قریب لیفٹنٹ جنرلز ہیں، 150 کے قریب میجر جنرلز ہیں، یہ 180 لوگ 7 لاکھ سے زائد فوج کنٹرول کرتے ہیں۔
ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا ان 180 ہائی رینک افسروں میں کوئی ایک بھی اپنے حلف کی پاسداری کرنے والا نہیں؟ ان میں سے کوئی ایک بھی غیرت کا حامل نہیں؟ ان میں سے کسی ایک کا بھی دل معصوم شہریوں کے قتل عام پر نہیں ��ویا؟
یہ کیسے سفاک لوگ ہیں جو دشمن ملک کی فوج کے آگے پتلون اتار دیتے ہیں لیکن اپنے ہی شہریوں کو گولیوں سے بھون دیتے ہیں؟؟؟
”سالار کاکڑ کیساتھ تشدد ہو رہا ہے، روزانہ رات کو اُنہیں کہیں لے جاکر تشدد کیا جاتا ہے۔ یہاں موجود لوگوں پر مختلف پرچے ہیں، ایک پرچے میں جوڈیشل ہوتے ہیں تو دوسرے پرچے میں ریمانڈ ہ�� جاتا ہے۔“
انسدادِ دہشتگردی عدالت کے باہر ورکرز کی سمیع ابراہیم کے ساتھ گفتگو
#گولی_کیوں_چلائی
پی ایس او پٹرول پمپ، شالیمار فلائی اوور نزد غازی آباد موڑ (کمہارپورہ) لاہور - یہ بھی فوجیوں کے زیرانتظام ہے اور ایک کرنل چلا رہا ہے۔
اپنی گاڑیوں اور موٹرسائکلوں میں انسانی خون سے رنگا پٹرول مت ڈلوائیں۔ غیرت دکھائیں اور فوجی پٹرول پمپس سے دور رہیں!!!
شہداء کے خون کو سلام، جو قوم کی حقیقی آزادی کی ضمانت بنے گا!
نہتے اور پُرامن شہریوں پر ’ماں جیسی ریاست‘ کا حملہ تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے اور قوم یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی؟ درندہ صفت چہرے جتنے بھی پردے ڈالیں، قوم سب کچھ دیکھ چکی ہے۔
#IslamabadMassacre
پاکستانیوں کے قاتلوں کی 82 فیکٹریاں جو سیمنٹ سٹیل سے لے کر انڈوئیر تک بناتے ہیں اور پھر پاکستانیوں کو ہی بیچتے ہیں
ان غداروں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے پاکستان کو مضبوط کریں
آواز اٹھائیں 🛑
صحافی سمیع ابراہیم کہہ رہا ہے کہ سالار کاکڑ کو بہت مارا ہے، سالار کاکڑ نظریاتی ورکر کے ساتھ ساتھ کور کمیٹی کا ممبر بھی ہے۔
سالار کاکڑ کے ساتھ ظلم و زیادتی پر آگر قیادت خاموش ہیں تو اپنے سب سالار کی آواز بنیں
جو بے شرمی اسلام آباد پولیس اپنے پنجابی آئی جی پنجابی وزیرِداخلہ پنجابی وزیراعظم کے ایما پر چھوٹے صوبوں کے ساتھ سلوک ہو رہا ہے۔ خاص کر پٹھانوں کے ساتھ۔ یہ ملک کو کمزور کرنے کی سازش اور ان بے شرموں کو کوئی شرم بھی نہیں آنی ہے۔
And please add that this “thug” was earlier nominated as “Ambassador to UAE” but apparently, UAE refused accepting this “thug” as Ambassador due to his reputation. One wonder why Qatar/Doha with its emphasis on Clean/Good Governance has accepted this thug?
اس قاضی فائز کو آپ بھول تو نہیں گئے؟
سوال " گولی کیوں چلائ " کا تعلق اس سفاک سے بھی ہے
کی��ں کہ ملک میں جاری بربریت کو اسی قاضی فائز نے جائز قرار دیا تھا
یہ ہو ہی نہیں سکتا مارنے اور مرنے والے دونوں شہید ہو۔
اس میں جو حق پر ہے وہ شہید ہے جو ناحق ہے وہ مردار ہے اور کچھ جاہل دونوں طرف کے لوگوں کو شہید بول رہے ہیں۔
نیا اسلام متعارف کر رہے ہیں۔
عقل کے اندھوں دونوں کیسے شہید ہوسکتے ہیں؟
دشمن کے لئے تو تمہارے ٹینکوں کو زنگ لگا ہے اور تیل کے پیسے نہیں، اور اپنوں پہ گولیاں برسانے کے لئے سارے وسائل موجود؟؟؟؟ جواب دو گولی کیوں چلائی۔ خرم ذیشان
@khurramzeeshan#IslamabadMassacre
https://t.co/uRGVumGBY7
Thanks! for sharing this! Good News! But I am surprised that Ranger soldiers who did this inhuman crime of throwing a “man in prayers” from 30-35 feet top have not been arrested? What excuse the System has of not arresting & prosecuting the Rangers soldiers?