@KhawajaMAsif جتنا سگریٹ پر ٹیکس کم کریں گے اتنا نوجوان اور کم عمر لوگ بڑے برابڈز کی مارکیٹنگ سے متاثر ہو کر سگریٹ استعمال کریں گے اور اس سے دل، سینہ اور کینسر جیسے موذی امراض میں اضافہ ہو کر ہبلک ہیلتھ سسٹم پر بوجھ بڑھے گا۔
@KhawajaMAsif سگریٹ مافیا کی لابی کے نمائندے مت بنیں۔ عالمی ادارہ صحت کے تحت ہونے والے معاہدے FCTC کے تحت تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ اس صحت دشمن اور مضر پراڈکٹ کے کم استعمال کے لئے لازمی پالیسی ایکشن ہے۔
@AmirHQureshi پی ایس او سری نگر ہائی و�� کے پٹرول کی کوالٹی گھٹیا اور وہاں ٹائیر پینکچر مافیا کا راج ہے۔ ان سے کوئی بعید نہیں کہ یہ کسی مقابل کے پمپ کو نقصان ہی نہ پہنچا دیں۔
Alert!
TOTAL PARCO petrol pump on Srinagar Highway has been caught dispensing only 800 ml instead of 1000 ml. When a citizen raised the issue, staff threatened him and attempted to snatch his phone.
We urge relevant authorities to take immediate action and hold those responsible
@AhmedASarfraz جسٹس منصور اور ان کے ساتھی تنازعات کے عدالتی حل کے لئے بھاری تنخواہوں پر مقرر کئے گئے ہیں۔ انہیں اپنے اصل کام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ متبادل حل مثلا ثالثی وغیرہ کا عدالت کے ججوں سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیئے۔ جسٹس منصور متبادل حل کے لئے جتنا وقت دیتے ہیں وہ اپنے کام پر لگائیں۔