امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مرکزی مجلس شوریࣿ کا دو روزہ ہنگامی اجلاس آزاد کشمیر کی صورتحال پر غور اور آئندہ کا لائحہ عمل تشکیل دینے کے لیے طلب کر لیا۔
@NaeemRehmanEngr
پیپلزپارٹی کے چیئرمین سینیٹ کے لیے 9 کروڑ کی مہنگی گاڑی خریدی گئی ہے، ن لیگ کی وزیر اعلٰی کے لیے 11 ارب کا طیارہ! جبکہ غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ عوام سے قربانی کا مطالبہ کرنے والے حکمران عوام کے ٹیکسوں پر عیاشیاں کررہے ہیں
Tony Blair’s catastrophic decision to invade Iraq cost thousands upon thousands of lives.
He shouldn’t be anywhere near the Middle East, let alone Gaza.
It is not up to Blair, Trump or Netanyahu to decide the future of Gaza. That is up to the people of Palestine.
قافلۂ حجاز میں ایک حُسینؓ بھی نہیں
گرچہ ہے تاب دارابھی گیسوئے دجلہ وفرات
عقل و دل و نگاہ کا مُرشدِ اوّلیں ہے عشق
عشق نہ ہو تو شرع و دِیں بُت کدۂ تصوّرات
صدقِ خلیلؑ بھی ہےعشق،صب حُسینؓ بھی ہے عشق
معرکۂ وجُود میں بدر وحُنَین بھی ہے عشق
آج ”غزہ“ اسی عشق،حسینیت اور مزاحمت کا استعارہ ہے۔ اس مزاحمت و قربانی نے اپنے گرد شرق وغرب کے اجتماعی شعور کا ہالہ بنالیا ہے۔
لیکن تاریخ کا سوال ان ریاستوں سے ہے جنھوں نے غزہ کو تنہا کیا ہوا ہے۔ کہیں عذر ہیں، کہیں مجبوریاں۔ کہیں سازشیں اورغلامی کے طوق اورکہیں بے زاری۔۔
لیکن ان شاءاللہ! یہ عظیم قربانیاں رنگ لائیں گی۔
یہ ظلم ہے ، شدید بدانتظامی ہے ، اس کو فوراً بند کیا جائے۔
2022 میں واپڈا سے وابستہ سرکاری اداروں کے 189000 ملازمین نے 8 ارب 19 کروڑ روپے مالیت کی بجلی مفت استعمال کی.
پی ڈی ایم حکومت کے گذشتہ 5ا ماہ میں 500 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔
شعبہ توانائی کے ریگولیٹر ادارے نیپرا کے مطابق سرکاری ملازمین نے ایک برس میں 34 کر��ڑ 46 لاکھ یونٹس بجلی مفت استعمال کی۔
حکومت نے بجلی چوری یا اس میں سہولت کاری کی پاداش میں 10 سرکاری ڈسکوز کے 743 ملازمین وافسران کے خلاف کارروائی کی جن میں سب سے زیادہ 422 اہلکاروں کا تعلق حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، 124 ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی، 118 لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی، 44 فیصل آباد، 12 ٹیسکو اور سیپکو جب کہ 11 کا تعلق اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی سے ہے۔
مجموعی طور پر بجلی کی تقسیم سے وابستہ اداروں نے مالی سال 2021-22 کے دوران 122.59 ارب روپے کا نقصان کیا۔ ان اداروں نے مالی سال کے دوران 2686.787 ارب روپے کے بل بھیجے جس میں سے 1695.97 ارب روپے وصول نہیں کیے جا سکے۔
نیپرا کے مطابق توانائی کے شعبے سے وابستہ ایک تا درجہ چہارم کے حاضر سروس ملازمین 100 یونٹ جب کہ ریٹائرڈ کو 50، پانچویں سے 10ویں اسکیل تک حاضر سروس 150 اور ریٹائرڈ کو 75 یونٹس، 11ویں سے 15ویں اسکیل تک حاضر سروس کو 200 اور ریٹائرڈ کو 100 یونٹس بجلی مفت دی جاتی ہے۔
16ویں اسکیل کے حاضر سروس کو 300، 17ویں کو 450، 18ویں کو 600 یونٹس، 19ویں گریڈ کو 880، 20ویں کو 1110 اور 21 و 22 گریڈ کو 1300 یونٹس مفت دیے ج��تے ہیں۔ ان پے اسکیلز کے ریٹائرڈ افسران کو حاضر سروس کے نصف یونٹس مہیا کیے جاتے ہیں۔
#Islamabad_WomenWithTarazu
ہم لائیں گے اس ملک میں اسلام کا دستور
اسلام کے دستور سے ہو جائیں گے غم دور
میرا قرآن ہے میرا منشور، میرا قرآن ہے میرا منشور
حل_صرف_جماعت_اسلامی