کیچ سے اغواہ ہونیوالے والی خاتون کی لاش برآمد۔
07-09-2026
کل رات نامعلوم گاڑی سواروں نے تربت کے علاقے کلگ میں ایک گھر میں گھس کر تیس سالہ ماه گل زوجہ صول محمد نامی خاتون کو اغواہ کرکے ساتھ لے گئے۔ پھر آج صبح کے وقت اسکی گولیوں سے چھلنی لاش تربت یونیورسٹی کے قریب ملی ہے۔
#Turbat #Kech #Balochistan
عوامی خدمت کا روشن چراغ: سیکرٹری یو پی اینڈ ڈی علی اکبر بلوچ صاحب
بلوچستان کی سرزمین پر جب خدمت کی خوشبو پھیلتی ہے جب عوام کو اپنے مسائل کے حل کی امید نظر آتی ہے اور جب ایک سرکاری افسر اپنے منصب کو اختیار نہیں بلکہ ذمہ داری سمجھ کر ادا کرتا ہے ساتھ سامنے آتا ہے
@BBhuttoZardari چئیرمین صاحب اپ جناب کی کوہیٹہ آمد پھر ان لوگوں سے ملنا جو پارٹی کی ورکرز کے بربادی کا اصل ذمہ دار ہیں باقی مخلص ورکرز اپ کو دیکھتے رہے گئے
اگر اپ بی بی کے ورکرز کو دھیان نہیں دینگے تو پارٹی کا بلوچستان ست صفایا ہوگا
ضلع نوشکی کے علاقے ڈاک میں واقع بور نالا فلڈ اریگیشن اسکیم کی بلوچستان PSDP 2025-26 میں 350 ملین روپے کی منظوری پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی @PakSarfrazbugti کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ سینیٹر سردار عمر گورگیج کی کاوشوں اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی عوام دوست پالیسیوں کے باعث یہ اہم منصوبہ منظور ہوا، جس سے زمینداروں اور مقامی آبادی کو بھرپور فائدہ پہنچے گا۔ یہ منصوبہ نوشکی کی ترقی اور خوشحالی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
منصوبے کی منظوری سے قبل سینیٹر سردار عمر گورگیج نے ڈپٹی کمشنر نوشکی، متعلقہ حکام اور علاقے کے معتبرین و قبائلی عمائدین کے ہمراہ بور نالا کا تفصیلی دورہ کیا تھا، جہاں انہوں نے منصوبے کی اہمیت، مقامی مسائل اور عوامی ضروریات کا جائزہ لیا۔ سینیٹر عمر گورگیج کی مسلسل کوششوں اور مؤثر پیروی کے نتیجے میں یہ اہم عوامی منصوبہ PSDP میں شامل ہو سکا، جس سے علاقے میں زرعی ترقی اور پانی کے بہتر استعمال کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
@BBhuttoZardari بلوچستان پہ رحم کرے جناب چئیرمین صاحب مکمل ناکام لوگ پارٹی قیادت ہیں
ہم سے ہمارے مخلص ورکرز جارہے کیونکہ پارٹی تبا حال ہیں
ایک میٹنگ ورکروں کو سننے لازمی ہیں ورنہ استعفوں لیں لگ جائیگی
@PakSarfrazbugti@SBergad111 جناب، پارٹی پر بھرپور توجہ دیں۔ جب تک آپ اپنی جھونپڑی کو سنبھال کر مضبوط نہیں رکھیں گے، دوسروں کے ��ھروں میں کب تک سہارا ڈھونڈتے رہیں گے؟ اپنے قدموں پر کھڑے ہوں اور اقبال شاہ کے آسروں پر رہنے کے بجائے اپنی قیادت اور اپنی طاقت پر بھروسا کریں۔ یہی وقت ہے کہ پارٹی کو مضبوط کیا جائے
@VOR____1 @PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ضلع کوئٹہ کے سینئر رہنما ماما سیف اللہ رئیسانی نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان بھر خصوصاً ضلع کوئٹہ میں نظریاتی پارٹی کارکنوں کو مایوس کر کے مفاد پرستوں اور اور کاٹن سوٹ والوں کو نوازا جا رہا ہے ۔گذشتہ 2سال کا عرصہ اقتدار کو مکمل
@VOR____1 @PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari رخشان ڈویژن میں جناب سی کی تعریفیں کرنا ہمیں حیرانی ہوتی ہیں ٹوٹل رخشان ڈویژن میں پیپلز پارٹی کے لوگ تین سو سے کم ہے باقی عوام کو چھوڑے یہیں پیپلز پارٹی والے رو رہے ان کے کام نہیں ہورہے
@PakSarfrazbugti پیپلز پارٹی بلوچستان کے ورکرز شدید مایوسی کا شکار ہیں۔ اگر یہی صورتحال رہی تو خدشہ ہے کہ اس اقتدار میں پارٹی کا مکمل صفایا ہو جائے گا۔ ضروری ہے کہ آئندہ ڈھائی سال کے لیے مضبوط حکمت عملی بنائی جائے، ورنہ پارٹی کا نام لینے والا بھی شاید باقی نہ رہے۔