بلیک کار والے نے پہلے کار کو ٹکر مارا ، آس کے بعد وائٹ کار والا کاڑی سے باہر نکل آیا تو بلیک کار والے نے آس پر بھی کاڑی چڑھ دی ، اور پھر وائٹ کار والا نے جو کیا ، وہ اپ لوگ خود دیکھیں 👇
حرام تعلق سے اچھا نکاح بہتر ہے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مرد بھی بال بچہ دار لگ رہا ہے اور عورت بھی کاپی عمر کے ہیں اور دونوں کے کارنامے چیک کریں ان لوگوں اللہ تعالیٰ سے بھی کوئی ڈر نہیں لگتا 🥺👇
یہ واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آیا ، اس درندے نے جس طرح بچی کی ساتھ ظلم اور زیادتیاں کے مجھے تو یہ لڑکا انسان نہیں بلکہ جانور لگ رہا ہے
پولیس کو چاہیے ہے کہ اس درندے کے ہاتھ پاؤں کاٹ دی تاکہ آئندہ کو اس طرح ظلم نہ کریں 🥺👇
@technoplusocial بھائی ویڈیو کاپی پرانی ہے جو کچھ ہونا تھا وہ اب تک ہوچکا ہوں گا اس ویڈیو سے باقی لوگ بھی سبق حاصل کرسکتے ہیں آج کل بازاروں میں یہ چیز عام ہے کیا پتہ کوئ اس سے کچھ سبق حاصل کریں
جنید اکبر کا اعلان 📢
تم ایم این ایز اور ایم پی ایز 27 ستمبر تک اپنے پاس 15 سے 20 گن مین رکھے کوئی بھی نقاب پوش آپ کو اغواء کر نے کے کوشش کریں تو ان کو پکڑیں اور پولیس کو دینے کے بجائے خود آن کا احتساب کریں💯👍
یہ پیغام ہر جگہ پلائے یہ بہت اچھا طریقہ کار ہے
#ستمبر27_یوم_انقلاب
رمیز راجہ ، رمیز راجہ ، رمیز راجہ 🔥🔥
سب لوگ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کے جان چھڑوانے میں عمران خان کے مدد کریں اور 27 ستمبر احتجاج کو کامیاب کریں 🔥👇
رمیز راجہ
#ستمبر_27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا