@sami_amna98279 آنکھوں میں چھپے آنسو بھی کچھ کہتے ہیں۔
کچھ اور نہیں حضور یہ دل کی باتیں کہتےہیں
چھڑ کے غم کا ساز یہ قصہ درد ہی تو کہتے ہیں
نوراخترکیا کہیں اور یہ ہر درد ہی تو سہتے ہیں
نوراختر۔
خبر بڑی خوفناک ہے عاصم منیر نے ایک ایسی کمپنی کے ساتھ پاکستانی فوج کا ایک دفاعی معاہدہ کیا جس کے کمپنی کے بانیوں میں اسرائیلی فوجی ہیں،عمران ریاض
سنئیے مزید تفصیلات🚨
بار بار نگاہ اٹھا کر فلک کی طرف تکنا
پھر اٹھانا پھر تکنااور یوں نظر کا تھکنا
مانند لہر ساحل سے یوں سر کا پٹخنا۔
تو ہی بتا اے دلوں کے احوال بتانے والے
کیا تجھے پسند آگیا ہے میرا بار بار تکنا
لاہور میں صحت کے شعبے کے ’’انقلاب‘‘ کی ایک کہانی سنیں:
خاتون پتے کی سرجری کے لیے تاریخ لینے گئی تو جواب ملا: 2029 کی تاریخ ملے گی! 😐
یعنی سرجری کے لیے تقریباً تین سال انتظار۔
یہ ہے عوام کو ملنے والا ’’انقلابی‘‘ علاج؟