اپنی ذات کو اتنا با مقصد، اتنا مصروف، اور اتنا نظم و ضبط کا پیکر بنانا چاہیے ہے کہ دوسروں کی زندگیوں میں جھانکنے، فضول موازنہ کرنے یا لاحاصل تبصرے کرنے کا خیال بھی دل میں نہ آئے۔
اپنے خوابوں، اپنی ترقی، اور اپنی سکون بھری زندگی پر ایسی توجہ دینی چاہیے ہے کہ باہر کی آوازیں مدھم پڑ جائیں۔ 🤍✨