کل ہم اسلام آباد سے دکھ، درد، تکلیف اور اسلام آباد کی بلوچ دشمن رویوں کو لیکر واپس بلوچستان جارہے ہیں۔
ہم اپنی سرزمین پہنچ کر اسلام آباد کے کہانیوں کو بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں سے لیکر نیلی سمندر تک پہنچائے گے۔
اب ہمارے حوصلے اور ہمت مزید بلند ہوچکے ہیں, اور ہم اب اپنے طاقتور حوصلوں کے ساتھ اس تحریک کو بلوچستان کے گھر گھر تک لے جائے گے
ہمارا یہ اپنے لوگوں اور دھرتی سے وعدہ ہے کہ ہم عوامی قوت سے اپنے سرزمین سے اس سامراجی نظام کو شکست دیں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
ذرا غور سے پسنی میں جلوس کے شرکا کے نعرے سنیں ، یہ کسی سیاسی جماعت کے حق میں نہیں ،مہنگائی ختم کرو کا نہیں بلکہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے نعرے لگا رہے ہیں کیا آپ نے پنجاب اور سندھ میں بڑے بڑے جلسوں سے خطاب کرنے والے بڑے بڑے لیڈروں کی زبانی اس مسلئے پر کچھ سنا؟
I am addressing people worldwide who stand with oppressed communities. The Baloch Yakjehti Committee has initiated an online petition urging the United Nations to send a fact-finding mission to Balochistan. This petition is accessible worldwide. Please sign it to demonstrate support and report on human rights violations, custodial killings, and the recovery of mass graves in Balochistan. Let's unite against the perpetrators of the Baloch genocide and demand accountability for their actions.
#MarchAgainstBalochGenocide
#IStandWithBalochMarch
Link 🔗 https://t.co/MRg23RXZZP