کراچی میں 22 نومبر کو سندھ کی تقسیم کے خلاف قوم پرست تنظیموں کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا، اس دوران کراچی پریس کلب سے منسوب فوارہ چوک پر قوم پرستوں کی جانب سے کلہاڑی والا لال جھنڈا لگادیا گیا تھا، جس کے بعد شہری کی جانب سے وہ جھنڈا اتار کر پاکستان کا قومی پرچم لہرادیا
تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات کے خلاف ایک بڑی کارروائی کے دوران مشکوک گاڑی کی تلاشی سے 140 کلوگرام چرس کے 129 پیکٹ برآمد کر لیے۔ جن کی مجموعی مالیت تقریباً 49 لاکھ روپے ہے۔
#Balochistan
ایف سی بلوچستان میں مقامی خواتین کی شمولیت بڑھ رہی ہےایک طرف بی ایل اے بلوچ خواتین کا استحصال کر کے انہیں زبردستی خودکش حملوں پر مجبور کر رہی ہے جبکہ دوسری طرف ایف سی انہیں باعزت روزگار اور ترقی کے مواقع فراہم کر رہی ہے، اور ان کی خوشحالی کے لیے حکومتی اقدامات جاری رہیں گے.
My theory on life is that life is beautiful. Life doesn't change. You have a day, and a night, and a month, and a year. We people change - we can be miserable or we can be happy. It's what you make of you life.
GOOD MORNING.
@B4Bism
Pakistan’s Misbah Arshad showcased a stunning Markhor-inspired national costume at Miss Universe 2026 in San Juan, Puerto Rico, highlighting Pakistan’s wildlife heritage and national identity. #Pakistan#PakistanZindabad#MissUniverse
جنوبی وزیرستانٹی ٹی پی کا اسلحہ ڈپو اک پرائیوٹ گھر سے برآمد، جب تک لوگ ایسے لوگوں سہولت کاری کرنا نہیں چھوڑیں گے تب تک امن ممکن نہیں ، سلام ہے افواجِ پاکستان کے جوانوں کو جو ایسے لوگوں کو چن چن ہر بینقاب کرتے ہیں ۔
#MissUniverse
سندھ حکومت نے نوجوانوں کے سندھ یوتھ کارڈ ایپ متعارف کرادی ہے جس میں 15 سے 29 سال کی عمر کے نوجوان اپلائی کر سکتے ہیں اس کارڈ کے ذریعے نوجوانوں کو اسکالرشپ، تیکنیکی مہارتوں کی تربیت اور روزگار کے مواقع میسر ہوں گے
مبینہ فحاشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، 5 خواتین سمیت 8 افراد گرفتار
سکھر پولیس نے تھانہ اے سیکشن کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ فحاشی و عصمت فروشی کے اڈے سے 5 خواتین اور 3 مردوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی
پتہ نہیں کونسی وہ لڑکیاں ہوتی ہیں
جو کاجل لگا کر محفل لوٹ
لیتی ہیں ؟🤔🙄😏
میں کاجل لگاؤں 5 منٹ بعد آنکھیں
اس ولن سی ہوجاتی ہیں جو ہیرو سے مکے کھا کر آیا ہوئے😂
😄😄😝😜🤭
Everyone's
یہ ہم کس طرف جا رہے ہیں ۔۔۔۔
سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران بھاری اضافہ
جون 2025 کے اختتام پر پاکستان کے مجموعی سرکاری قرضے 84.8 ٹریلین روپے تھے
#PakistanEconomy
@B4Bism ❀ أَصْلَحَ اللّٰهُ أَحْوَالَكُمْ ❀
اللہ پاک آپ کےتمام حالات سنوار دے جو بات دل کو پریشان کرتی ہے اسے آسانی میں بدل دے،الجھے معاملات سلجھا دے،بےچینی کو قرار عطا کرے امیدوں کو زندہ رکھے اور ہر نئے دن میں خیر کا دروازہ کھول دے،ہر مشکل کے بعد آسانی مقدر فرمائے
آمین
❀ #متاعِ_دل ❀
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
اللّٰہ پاک ، مالک کائنات ہم سب پر ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے قائم رکھے اور ہم سب کو اپنے ہر عذاب سے محفوظ رکھے آمین
#صباح_الخير_والسعادة#صباح_الخيـر
@B4Bism وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللّٰهُمَّ نَوِّرْ دُرُوبَهُمْ
اللّٰهُمَّ افْتَحْ لَهُمْ أَبْوَابَ الْخَيْرِ
اللّٰهُمَّ أَبْعِدْ عَنْهُمُ الْهُمُومَ
اللہ آپ کی راہوں کو روشن فرمائے
آپ کے لیے خیر کے دروازے کھول دے
آپ کی پریشانیاں دور فرمائے
اور دل کو راحت و خوشی عطا کرے
آمین