وزیر داخلہ بامیان کے دورے پر
وزارت داخلہ کے وزیر محترم خلیفہ سراجالدین حقانی نے پنجشیر کے بعد بامیان ولایت کا دورہ کیا۔ انہوں نے بامیان ولایت کے مقام کی مسجد میں مختلف اضلاع سے آنے والے قومی عمائدین، ولایت کے اہلکاروں اور ذمہ دار حکام سے ملاقات کی۔
💞🌺
آج جمعہ کی شام تقریباً ۵ بجے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی
حملے میں رحمت اللہ نامی ایک پاکستانی پولیس اہلکار ہلاک،جبکہ مزیدچار پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے
مسلح افراد پولیس اہلکارکا اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے اورواقعے کے بعد علاقے سے فرارہوگئے
فراہ ولایت میں افغانستان اور ایران کے صوبہ جنوبی خراسان کے اعلیٰ حکام کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں فراہ کے گورنر الحاج ملا محمد حافظ ’’مجاہد‘‘، جنوبی خراسان کے گورنر سید محمدرضا ہاشمی اور دونوں جانب کے متعدد حکام نے شرکت کی۔1/2