@humnewspakistan@asmashirazi@RanaAamirilyas راناصاحب معیشت کے ساتھ ساتھ روپیہ جواتناگر گیاھے اس کی بحالی ھی معیشت کی بحالی ھے ۔کیااس حکومت نےروپے کی بحالی کاکو ٹارگٹ بجٹ میں مقررکیا ھے ۔مثلا" سب کچھ بحال ھو گیا ھے مہنگامی کم ھو گئی ھے تواب روپے کوواپس کم ازکم 100 روپے نہیں تو 180 پہ تو آنا چاھیے۔ جو کہ خان کے دور مینں تھا
@noorbaluch_@haniabatool9 بالکل بھی نہیں ھوتی اور لیکن اگر طلاق دینے والا اس بات پہ مصر بھی ھو تو بھی ایک طلاق ھوتی ھےوہ بھی اگر دو عادل گواہ بھی ھوں تو ایک ھی رجعی طلاق ھوتی ھے