امریکہ کی ایسٹیبلشمنٹ جو دنیا کی سب سے طاقتور ایسٹیبلشمنٹ ہے۔ اگر وہ ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکہ کی عوام سے نہیں جیت سکی۔مجھے خدا پر یقین ہے کہ پاکستان کی ایسٹیبلشمنٹ بھی عمران خان اور پاکستانی عوام سے نہیں جیت سکے گی انشااللہ
ایم این اے حاجی امتیاز کے گھر دوسری بار پوری گارد کا رات کے اندھیرے میں دھاوا ، پہلے نو ماہ کا بچہ اور اب 100 سالہ بزرگ والدہ پر تشدد کیا گیا اور ان کو گالیاں دیں اور گھر کی دیگر خواتین کی وڈیوز بناتے رہے!
والدہ کی حالت نازک ہے۔
#UndeclaredMartialLaw
جنہوں نے انتظار پنجوتھا کے لیے اواز اٹھائی میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور جنہوں نے اواز نہیں اٹھائی ان کو شرم کرنی چاہیے.عمران خان کی آج جیل میں وکلاء سے گفتگو .
ظلم اور فسطائیت کی انتہا، انتہائی شرمناک افسوناک ، جن کا سیاست سے تعلق نہیں ان کی حرکتیں ملاحظہ ہوں:
رات گئے 25 نامعلوم افراد کا منڈی بہاوالدین میں ایم این اے حاجی امتیاز کے گھر پر دھاوا ، 100 سالہ بزرگ والدہ کو چارپائی سے اٹھا کر نیچے پھینک کر لاتوں سے تشدد ، والدہ کی طبعیت ناساز ہو گئ۔ حاجی امتیاز کی بھابھی، اہلیہ چوہدری اعجاز کے مطابق یہ فوجیوں کا کام ہے جو دہشت پھیلا رہے ہیں اور انہیں ہراساں کر رہیں ہیں، انہوں کا کہنا ہے کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ آئی ایس آئی کے میجر عمیر سے جا کر مل لیں، ہم نہیں جانتے یہ شخص کون ہے، ہماری والدہ کی حالت بہت خراب ہے کیونکہ ان پر ان لوگوں نے تشدد کیا اور ان کو گالیاں دیں اور گھر کی خواتین کی وڈیوز بناتے رہے!
#UndeclaredMartialLaw
اسٹیبلشمنٹ زلفی بخاری سے رابطے کر رہی کہ معاملات طے کیے جائیں۔
امریکی سینیٹرز کا خط ان کے لئے عذاب بنا ہوا ہے۔
حقیقت یہی ہے کہ عمران خان نے ان کی ناک میں دم کر رکھا ہے 🔥
اسد طور
BREAKING: Pakistan's jailed former prime minister Imran Khan congratulated Donald Trump on his victory in US presidential election. He hoped that Trump will push for peace, human rights and democracy globally.
نعیم خان ولد رانا محمد سلیم قوم رانا راجپوت21/09/2024 سے لاپتہ ہے
شناختی کارڈ اور موبائل نہیں ہے
آئس کے نشے میں مبتلا ہے
عمر تقریباً 40 سال
پتہ محلہ بالیانوالہ ہڈالی تحصیل و ضلع خوشاب
جس کو بھی ملے یا نظر آئے 👇🏻نیچے دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
شکریہ
0306:7396302
0303:9195737
میرے ساتھیوں نے جو بتایا ہے یہ پورے ملک خاص کر کہ پنجاب میں ہو رہا ہے۔
لوگوں کو اٹھا کر ہفتوں غائب کر کہ تشدد کیا جاتا ہے پھر جھوٹی کہانی بنا کر چھوڑ دیا جاتا ہے ۔
سلمان خان راجہ سہی سے اس فاشسٹ رجیم کا چہرہ دنیا کو دکھا رہے ہیں
@TeamiPians#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو
خواجہ شیراز کے گھر پولیس آئی،وہ نہانے گئے ہوئے تھے،فیملی کو گن پوائنٹ پر رکھا گیا،جب خواجہ شیراز باہر آئے تو ان کو پھر گن پوائنٹ پر رکھ لیا گیا،صرف جوتے پہننے کی اجازت دی گئی، #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو
Dear @realDonaldTrump This is the toxic woman who said very toxic things about you when you were out of power. She is also going to follow Biden's lead, just like our establishment. Be careful, now she and her team will try to please you.
live by truth
#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو