"گوردوارہ کرتارپور میں پھنسے سکھ یاتریوں کو اپنی جان خطرے میں ڈال کر محفوظ مقام تک پہنچانے پر پاک فوج کو سلام۔ ہمیں فخر ہے اپنی فوج پر جو ہر مشکل گھڑی میں نہ صرف قوم بلکہ انسانیت کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ 🇵🇰✨"
سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق کا مقدمہ !
سکھ رہنماء سردار بشنا سنگھ نے عدالت کو بتایا "ٹارگٹ کلنگ کے باعث سکھ برادری میں خوف پیدا ہو چکا ہے۔مجبور ہو کر یہاں آئے ہیں۔ ہم پاکستان کو اپنا مکہ اور مدینہ سمجھتے ہیں"