فوجی اسٹیبلشمنٹ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہشتگردی، اسمگلنگ ،کاروبار، سیاست، سارے دھندے بند ہو جائیں گے اور نہ صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں میں گزارا کرنا پڑے گا بلکہ ہر جرم کا حساب بھی دینا پڑے گا، اسی لیے فوجی اسٹیبلشمنٹ اس وقت پوری بدمعاشی کے ساتھ ننگی ہو کر پاکستانی عوام پر حملہ آور ہے۔
پاکستان کے جتنے دشمن ہیں، خصوصاً یہ جرنیلی مافیا کان کھول کر سن لو!
میرے مرنے کی خبریں چلانے سے کام نہیں بنے گا! میں تمہیں مار کے مروں گا۔ یہ مہلت میں نے اللّٰہ تعالیٰ سے مانگی ہوئی ہے۔
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل کو آج سکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کال سے کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آسکتا۔
دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟
آج سہیل آفریدی جو جنگ لڑ رہے ہیں وہ عمران خان کے نظریے کی جنگ ہے۔ پارٹی کے اندر اور باہر چند سانپ اور سنپولیاں انکے خلاف شکوک پیدا کرنے اپنے کونے کدروں سے نکل آئے ہیں۔ مجھے فخر ہے کہ سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلی تقرری کی عدالتی اور پارلیمانی جنگ میں مجھے رول ادا کرنے کا موقع ملا۔ بہت سے چاہتے تھے کہ وہ حلف نہ اٹھا سکیں۔ سہیل آفریدی اب اپنی بہادری اور استقامت کی وجہ سے وزیر اعلی کے عہدے سے بہت آگے نکل چکے ہیں۔ ان پر وار کرنے اور کروانے والے تاریخ میں ایک دھبا بھی نہیں ہونگے۔ جب تک عمران خان صاحب رہا نہیں ہوتے میں انکے نظریے اور وفاداروں کا دفاع کرتا رہوں گا۔ سانپوں اور سنپولیوں کا زہر بے اثر رہے گا۔
گھر کو باہر سے فوج، ایجنسیوں نے بند کر کے بجلی کاٹ دی ہے۔
میں 9 نمبر کے بالکل سامنے ہوں۔
عاصم منیر تمہارا خوف دیکھ کر، تم جس ڈگر پر چل پڑے ہو، تم کچھ دن کے مہمان ہو۔
ابھی میری بیٹی اور داماد کے گھر جو کہ 9 نمبر چونگی کے ساتھ ہے وہاں پر پولیس کی ڈنڈہ بردار نفری اور پریزن وین موجود ہے۔ ابھی آئی ایس آئی اور لیڈی پولیس بھی پہنچ گئی ہے۔
مخدوم رشید، پورے شہر میں ISI دندناتی پھر رہی ہے۔ میرے رشتے دار جو مخدوم شہباز شاہ جو، بستر مرگ پر ہیں انہیں اٹھا لیا ہے۔ میرے ملازموں کو انکے گھروں سے اٹھا لیا ہے، میرے خاندان کے بچوں تک کو اٹھا لیا ہے! تمہارا زور صرف کمزور پر چلتا ہے؟
میرا جو کر سکتے ہو کر لو! میں تو نکلوں گا!
"The key thing with this motion is it made the difference between being Jewish & being a zionist"
Green party member & Jewish Greens membership officer Charlie Phillips with his thoughts on the recent motion passed by the party
WE BLOODY CIVILIANS! CURSE US! WE ARE TRAITORS!
جنرل ایوب خان، تیرا شکریہ! تو پہلا ’’محبِ وطن‘‘ تھا جس نے باقاعدہ وطن کے ’’غداروں‘‘ کو بے نقاب کیا۔ قوم پر تیرا احسانِ عظیم ہے کہ عین انتخابات کے بیچ بانی پاکستان کی بہن، محترمہ فاطمہ جناح، ’’غدار‘‘ نکلیں! بتایا گیا کہ وہ بھارت کے ساتھ مل کر پختونستان بنانا چاہتی تھیں۔
پھر ذوالفقار علی بھٹو کی صورت میں ایک ’’غدار‘‘ ہماری صفوں میں گھس آیا۔ اس کی بیٹی بے نظیر بھٹو ’’سیکیورٹی رسک‘‘ قرار پائیں۔ بتایا گیا کہ وہ راجیو گاندھی کے ساتھ مل کر پاکستان توڑنے کی سازش میں ملوث تھیں۔ یوں ان سے بھی ملک کو ’’بچا لیا گیا‘‘!
میاں نواز شریف پر الزام لگا کہ وہ واجپائی کے ساتھ مل کر کشمیر کا سودا کر چکے تھے؛ ملک کو بمشکل بچایا گیا۔ کارگل میں ہزاروں جوانوں کی شہادت کا ذمہ دار بھی نواز شریف کو ٹھہرایا گیا۔ مودی کو جاتی عمرہ بلایا تو وہ پاکستان کے خلاف سازش قرار پائی۔ یوں ’’مودی کا یار‘‘ بھی ’’غدار‘‘ نکلا! بھارتی اسٹیل ٹائیکون سجن جندل کی نواز شریف سے مری میں ملاقات بھی پاکستان کے خلاف سازش ٹھہری۔ پھر جندل کے ساتھ بھارت میں اسٹیل مل لگانے کے مبینہ منصوبے کی کہانی سامنے آئی، اور نواز شریف گویا رنگے ہاتھوں ’’غداری‘‘ کرتے پکڑے گئے! اسی دوران یہ الزام بھی سامنے آیا کہ سلیمان شہباز کے پاور پلانٹ پر ’’را‘‘ کے جاسوس ٹھہرے ہوئے تھے۔
اور اب باری ہے عمران خان کی! بتایا جا رہا ہے کہ تحریکِ طالبان پاکستان اور افغان طالبان کے ساتھ مل کر پاکستان کی فوج کے خلاف سازش اور منصوبہ بندی میں مصروف ہیں ۔ عمران کے نظریات تو کم و پیش 25 جولائی 2018 وسلے دن جب RTS بیٹھا تھا ، طالبان کے گن
اس دن بھی گاتے تھے۔
OUR DECORATED HEROS
اب آئیے ’’محبِ وطنوں‘‘ کی فہرست کی طرف!
جنرل ایوب خان اور جنرل یحییٰ خان کی ’’قومی خدمات‘‘ بھی ملاحظہ ہوں۔ سر کریک کا معاملہ ہو، ۱۹۶۵ء کی جنگ اور اس کے بعد معاہدۂ تاشقند، یا مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بدترین شکست تک پہنچانے میں دونوں کا کردار، ان کی حب الوطنی پر کوئی حرف نہ آیا۔ دونوں کو درجنوں تمغوں اور قومی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔
جنرل مشرف کے حصے میں پاکستان کو امریکیوں کے حوالے کرنے اور مسئلۂ کشمیر کو پسِ پشت ڈالنے جیسی ’’خدمات‘‘ آئیں۔ وہ بھی درجنوں تمغوں کے حامل رہے اور اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک ہوئے۔
جنرل باجوہ جنرل فیض حمید کا ’’منفرد اعزاز‘‘ ملاحظہ ہو۔ اپنی مرضی کا آرمی چیف لانے کے لیے اپنے ہی ادارے کے خلاف جلوس بعذریعہ عمران خان نکلوائے گئے تاکہ مارشلاء لگایا جا سکے۔ آگے چلیے! جبکہ واقعۂ نو مئی کے سب سے بڑے ذمہ دار بھی جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید ہیں۔ واقعے کی تفصیلات پھر کبھی سہی۔ دتمُظریفی جنرل باجوہ 29 مئی یوم شہدا کی تقریب میں اسلام آباد سلامی چبوترے پر جنرل عاصم منیر کے ساتھ مارچ پاسٹ کا معائنہ کرتے نظر آئے ۔
باقی، بغیر وردی والے، وطن کی بے حرمتی نو مئی واقعہ پر دس دس سال اور "بس بس"بس نہیں چلتا کہ غصہ کیسے اترے
Thousands of Pakistanis are marching for democracy and the release of Imran Khan and other political prisoners.
Their right to protest peacefully must be respected. Pakistan’s leaders must reject violence, uphold the rule of law, and allow free and fair elections. https://t.co/CUsRWG0oqh
یہ شخص مسکرا کر اسے ویلکم کرتے ہوئے ہاتھ سے بھی اس کا رخ موڑ سکتا تھا
لیکن نہیں اس نے ایک پردیسی کو ٹھڈے مار کر بتایا کہ تمھاری کیا اوقات ہے
بہت افسوس ہے یار اس قسم کے روئیے پر یہ وہ لوگ جو اپنوں سے دور روزی روٹی کماتے ہیں گھر کے ساتھ اپنے ملک کو چلانے میں بھی مدد کرتے ہیں
ایسا سلوک قابل مذمت ہے
Never forget.
Israel allowed Oct 7th to happen, took 6 hours to respond and then responded by killing their own citizens.
They gaslit us for 3 years playing the victim while murdering children.