میم جی میں بھی آپ ہی کا پارٹی کارکن ہوں اور میرا نام بہادر تاج ہے میں ایک پٹھان ہوں اور زندگی بھر میاں نواز شریف کو ہی سپورٹ کیا ہے اور آئیندہ بھی مریم نواز شریف کو ہی سپورٹ کروں گا۔💔🙏🏻😪
@MaryamNSharif
لوئر دیر میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے کے پی کے پولیس کے شیر دل جوان نے وزیرِ اعلیٰ کو ہسپتال میں صاف کہہ دیا:
"جب تک میں سینے پر گولی نہیں کھاؤں گا، تب تک ہم ان بے غیرت دہشت گردوں سے لڑیں گے، ہم ڈرتے نہیں! لیکن خدارا ہمیں ایسا جدید اسلحہ اور وسائل دیں جس سے ان کا مقابلہ ہو سکے، پھر آپ ہماری غیرت دیکھیں کہ ہم قوم کے لیے کیا کرتے ہیں!"
مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرورِ گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے
مولانا فضل الرحمان کا ان اشعار کے ساتھ وکلاء کنونشن سے خطاب کا آغاز
@RShahzaddk تباہ وبرباد کر دیا اوپر سے یہ رات کا لاک ڈاؤن لگا کر کونسی دشمنی لوگوں سے نکال رہیں ہیں لوگ بیروزگاری ہو گئے ہیں اور دنیا کی لڑائیاں کروانے لگے ہوئے ہیں
میں 40 سال سے مسلم لیگی رہنما ہوں لیکن اب ان پر لعنت بھیجنے پر دل کرتا ہے
میڈم صاحبہ یہ لاک ڈاؤن ختم کریں قسم سے حالات خراب ہو رہیں نقصان پر نقصان برداشت نہیں ہو رہا بےروزگاری بڑھ رہی ہے ہم 40 سال سے آپ کے والد صاحب کے ورکر تھے اب آپ کے ہیں لگتا ہے آپ سب کچھ کھو رہیں ہیں کاروبار ہو گا تو روزگار ہو گا پھر ٹینشن نہیں ہوگی اب ایک لاکھ سے اوپر بل ارہیں ہیں
قائد پاکستان میاں نواز شریف صاحب سپر وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ خدارا تاجروں پر رحم کیا جائے بےروزگاری بڑھ رہی ہے کام ہے نہیں دن کو گرمی ہوتی ہے رات کو شٹر ڈاؤن کر دیتے ہیں لوگوں کا روزگار چھیں گیا اس لوک ڈاؤن ختم کیا جائے
@MIshaqDar50@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
وزیراعظم شہباز شریف کو برا بھلا کہنے والے پٹواریو
ہن بولو وی
🚨لوکل گاڑیوں کی قیمت میں 13 لاکھ کمی ،
🚨جاپانی کاروں کی ڈیوٹی ختم اور قیمت آدھی ہونے والی ہے ،🚨پی ٹی اے موبائل ٹیکس بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرنے جارہی ہے ،
🚨سولر کی قیمتیں بھی کریش کرگئیں ،
🚨قدرت مہربان
جنگ کے دنوں میں ایک سعودی وفد پاکستان آیا تو عاصم منیر نے انہیں کہا ہم پتھروں سے بھرے" ڈمپر ٹرک "کی طرح ہیں اور انڈیا ایک مرسڈیز کی طرح ہے جب دونوں ٹکرائیں گے تو کیا ہو گا ؟ اس کے بعد سعودی چپ ہو گئے ! محسن نقوی
وزیراعظم پاکستان کے نام ایک اہم پیغام اور عوامی اپیل!
جنگ کے بادل چھٹ چکے ہیں، صلح کے معاہدے طے پا گئے ہیں اور الحمدللہ تیل کی قیمتیں بھی نیچے آ چکی ہیں۔ ان تبدیلیاں کے بعد اب وقت ہے کہ عام آدمی، تاجر برادری اور محنت کش طبقے کو حقیقی معاشی ریلیف دیا
جو یہ یقین نہیں کرتے تھے کہ پاکستان ارمی نے انڈیا کے کچھ ایریا پہ قبضہ کر لیا ہے لیکن وہ دوست پوچھتے تھے کہ ہم کیوں نہیں بتاتے دنیا کو تو ثبوت حاضر ہے۔
شیوانگی سنگھ کی بھی انشاللہ ویڈیو آئے گی 💪💪
اسرائیل نے غلطی سے پاکستان کا نام لے لیا
جسکی وجہ سے پاکستان امریکہ اور اسرائیل کو دھمکیاں دے رہا ہے۔💪
امریکی صدرٹرمپ
شکریہ
خواجہ محمد آصف صاحب
@KhawajaMAsif
ٹرمپ کو مت دینے کیلئے🙋
شکریہ میریم نواز شریف صاحبہ 🙂
آج میں میو ہسپتال لاہور میں ٹیسٹ کروانے گیا ۔
تب مجھے اندازہ ہوا کہ آپ پنجاب میں اپنے چچا جناب میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان سے بھی زیادہ ترقی کیسے کر رہی ہیں ۔
ہسپتال میں 44 ڈگری گرمی میں پنکھے نہیں ہیں ۔
عوام جو پہلے ہی مہنگائی کی ستائی ہوئی ہے اس کو اس گرمی میں مزید ستایا جارہاہے ۔
بیٹھنے کے لیے بینچ تک نہیں ہیں ۔
ٹھنڈا پانی تو دور گرم پانی بھی نہیں آرہا ۔
اور ڈاکٹرز اور نرسز تو ایسے رویہ اختیار کرتی ہیں جیسے ادھر ہم انکی جائیداد پر قبضہ کرنے آے ہو۔
اور وارڈز بواے یا دروازوں پر مامور ہماری بہنیں اندر کسی چڑیا کو پر بھی نہیں مارنے دیتی علاوہ انکے جو پیسوں سے انکے ہاتھ گرم رکھے جب آپ نے 100 یا 50 دے دیئے تو اس وارڈ کے آپ مالک ہیں ۔
خیر یہ تو آپ کے لئے روٹین کی باتیں ہیں ۔
اصل ترقی تب آئی نظر جب ہماری اللہ اللہ کر کے ٹیسٹ کی باری آئی کاؤنٹر پر گیا تو جناب کہتے ہیں ایک ٹیسٹ 3800 میں ہوگا ۔
جب پوچھا بھائی اتنا مہنگا تو جواب ملا کروانا ہے تو کرواں ورنہ پیچھے ہٹوں ۔
پھر میں نے سوچا میاں صاحب کے دورے حکومت میں یہ ترقی تھوڑی کم تھی لیکن آپ کے دور میں تو زور وشور سے جاری ہے ۔
بس آخر میں احترام کے ساتھ آپ پنجاب حکومت کے نمائندوں وزیر صحت ،اور ایم ایس میو ہسپتال لاہور کو تھوڑی سی شرم دلواے غریب آدمی کا قتل عام بند کر ے شکریہ ۔
عمران ورک