وزیرستان اور بلوچ علاقوں میں پاکستانی افواج اپنی ہی عوام سے لڑھ رہی جو خطرناک ہے۔ صرف فتنہ الخوارج کہنے سے کام نہیں چلے گا، اصل سوال یہ ہے کہ جھگڑا کیوں ہے ؟
آپ نے کہنا ہوگا کہ وزیرستان وہاں رہنے والوں کی ملكيت ہے اور وہاں کے وسائل پر پہلا حق انہی کا ہے ورنہ یہ ملک نہیں چلے گا
سب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کراچی کے علاقے لیاری میں دو دن قبل گرنے والی عمارت کے ملبے تلے تاحال لوگ دبے ہوئے ہیں ۔
لیکن کوئی آواز نہیں اٹھا رہا کیونکہ لیاری خیبرپختونخوا میں نہیں ہے
🔴 سابق سی آئی اے اہلکار جان کیریاکو کا دعویٰ:
پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کا کنٹرول ایک امریکی جنرل کے حوالے کیا گیا، جس پر بھارت نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا۔
یوں آج جوہری جنگ کا خدشہ تقریباً ختم ہو چکا ہے۔
جنرل شاہد عزیز :
کارگل میں چھے سو سے زائد فوجی شہید ہوئے لیکن ہم نے ہندوستان سے سب کی لاشیں واپس اس لئے نہیں لی تھیں کہ ہم مارے جانے والوں کی تعداد کم دکھانا چاہتے تھے۔ یہ بھی پبلک انٹرسٹ میں کرنا پڑا ۔
جنرل ضیاء الحق امریکہ کو بہت پیارا تھا لیکن پھر جنرل ضیاء کی لاش بھی نہیں ملی اور جسم جل گیا، اور آپ امریکہ کے صدر کو نوبل انعام دینے کی بات کرتے ہو،
علامہ راجہ ناصر عباس
جیل میں ہیپاٹائٹس کیا دمہ اور ایڈز کے مریضوں کو بھی سب کے ساتھ رکھتے ہیں وہ مریض باقی سب کے ساتھ ہی چکی میں رہتی ہے بجلی چھ چھ گھنٹے بند رہتی ہے اس کی شکایت ڈاکٹر یاسمین جج کو بھی کر چکی ہیں
کیا ��بھی کسی نے سوچا تھا ایک چھوٹا سا لیکچر اس طرح گلے پڑ جائے گا۔ ہوش کے ناخن لیں۔ عوام ساری گیم سمجھ چکی۔ اب مزید یہ نہیں چل سکتا۔ عوام ملکی مفاد کی محافظ ہے آپ نہیں۔
مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں کہ آپ نے 26 ویں ترمیم کی حمایت کی ؟ سوال
غلط کہتے ہیں، یی بلکل غلط بیانی ہے ، میں اس کو رد کرتا ہوں، میں نے واشگاف الفاظ میں کہا تھا کہ " مولانا ہم 26 ویں ترمیم کے نا متن کو مانتے ہیں اور نا ہی پروسیجر کو "
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥
اب سمجھ آرہا ہوگا کہ عمران خان کو نکالنا کیوں ضروری تھا، اردلی کبھی ،Absolutely Not نہیں کہہ سکتے ہیں، رجیم چینج بین الاقوامی سازش تھی، سائفر حیقیت تھا،