@soulful7867 بشری بی بی کی بہن جو باتیں بتائی ہیں ان دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی جس تکلیف میں ہیں کوئی اندازہ بھی نہیں کر سکتا آنکھوں کی بینائی متاثر ہو چکی ہے ایک کے بعد دوسری آنکھ کا بھی آپریشن ہوا ہے اور شدید ٹارچر کیا جا رہا ہے
پارٹی کو فورا پریس کانفرنس کرنی چائیے اور اس پر آواز اٹھانی چائیے
🚨🚨🚨بڑی بریکنگ نیوز
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اسمبلی کے فلور پر کالے چینلز والوں کے پرخچے اڑا کر رکھ دیں!!!
سیکورٹی سٹاف عارف خٹک کو فلور پر بلا لیا، عارف خٹک کے عمران خان کے حق میں زبردست نعرے بازی!!!✊
Dr. Faisal Sultan made following recommendations for Imran Khan’s treatment:
1) Medical Board shall have expert doctors along with patient’s personal doctors who are well aware of his medical history
2) Treatment shall be conducted in a facility where latest technology is available
3) Family and patient must be involved in planning and agreement of the treatment
#KhansIsolationIsACrime
پٹرول مہنگا کرنے میں تو سیکنڈ نہ لگایا، فوری سستا کرنے میں کیا موت پڑ رہی ہے؟ امریکہ ایران میں ابھی ایک میزائل ہی چلا تھا کہ پٹواریوں نے پٹرول کی قیمت 248 روپے سے 420 روپے فی لیٹر پہنچا دی۔ اب تو جنگ ختم ہو چکی ہے اور تیل بھی بہت سستا ہو گیا ہے۔
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا.
کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے"
علی امین خان گنڈاپور
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
How to increase your @X reach?
Talk shit about @babarazam258
Babar nay acha kia to tab b burai na kia to tab b burai🤫
Wesy #babar agar @TheRealPCB team men na hota to i was just thinking k some people wouldn’t be able to even #beg