پاکستان امید امن اور استحکام کی علامت بن کر ابھرا ہے پاکستانی ہونے پر بہت فخر ہے پاکستان نے اپنی زمین پر کھڑے ہو کر بین الاقوامی اصول و ضوابط کی پاسداری کی، ان شاءﷲ وہ تاریخ کی کتابوں میں لکھا جائے گا
اللّه کا شکر ہے
رسول ﷺ کا کرم ہے
شکریہ شہباز شریف
شکریہ فیلڈ مارشل
ہارویسٹر یا تھریشر تقریباً 10 لیٹر تیل ایک ایکڑ اراضی کی گندم کو صاف کرنے پر خرچ کرتا ہے، حکومت پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ فی ایکڑ 1500 روپے کسان کو سبسڈی دے رہی ہے یعنی فی لیٹر 150 روپے جو کسان کے اکاؤنٹ میں جمع کروائے جائیں گے
محترم @MuzzammilAslam3
کے پی حکومت اپنے ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کر رہی ہے؟
جو ڈاکٹرز پی ٹی ائی کی سن کے پنجاب میں ہڑتالیں کرتے رہے ہیں ان کو اپنا تھوڑا سا منہ کالا کرنا چاہیے
#CMMaryamForPeople
سی ایس یہ جو پراجیکٹ ڈائریکٹر ٹیپا شاہد حسین اور جو عثمان بابر واسا سے ان دونوں کو آپ نوکری سے برخاست کریں اور اسکے بعد انکو کوئی نوکری نہیں ملنی چاہیے انکو پتا لگنا چاہیے انہوں نے کتنی بڑی مجرمانہ غفلت کی ہے ، وزیراعلی مریم نواز
#CMMaryamForPeople
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharif کی فیصل آباد آمد کے موقع پر صدر سوشل میڈیا ڈسٹرکٹ فیصل آباد @AdnanSialvi کی قیادت میں بڑی تعداد میں پرجوش کارکنان کی شرکت.
@KashifSabir
امسلم لیگ (ن ) کا اہم اجلاس بسلسلہ دورہ مریم نواز شریف صاحبہ (وزیر اعلی پنجاب ) مورخہ 29 ستمبر بروز سوموار @MaryamNSharif صاحبہ فیصل آباد کا دورہ کریں گی، صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خاں کی ہدائیت پر حاجی اکرم انصاری (ڈویژنل صدر) کی میزبانی میں اہم اجلاس
@HamidMirPAK تنقید کرنا آسان ہے قیدو صاحب ۔کام کرنا مشکل ۔پنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہو رہے تو تنقید کے لئے سندھ اور کے پی کے کی طرف منہ کر لیں شائد ضمیر کچھ جاگنے کی کوشش کرے۔۔
@UzairKiani@AdnanSialvi
اپ کی ساری صحافت خیالات پر ہیں جہاں 9 لاکھ کیوسک سے زیادہ کا اٹیک ہوا پہلے وہاں اللّه نے کرم کیا ہے اپ لوگ caos پھیلانے میں لگے ہیں
گھر کوئی بھی نہیں بیٹھا حکومتی اور مسلم لیگ ن کا ہر وہ بندہ جو وزیر اعلی کا مخلص وہ کوشش کر رہا ہے