آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
بھارتی فوج کا اعتراف؛
آٹھ اور نو مئی کی درمیانی رشب پاکستان نے بھارت پر ایک غیر معمولی اور منظم فضائی یلغار کی۔ ڈرونز اور طیاروں سے حملہ ہوا اور کارروائی سری نگر سے شروع ہوئی اور نالہ تک پھیل گئی ۔ پاکستانی حملے شدید مربوط اور وقفے کے بغیر تھے گویا فضا میں ایک بےرحم طوفان برپا تھا جو رکنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔
چائنہ اور پاکستان نے مل کر ایک ایسا نیٹ ورک بنایا جو نہ نظر انے والا تھا رافیل جو ہم نے کروڑوں ڈالرز کا لیا اور اس کے علاوہ ہمارے پائلٹ اس نظر نہ انے والے نیٹ ورک میں پھنس گئے نظر نہ انے والے نیٹ ورک سے رافیل تو کیا کوئی بھی نہیں لڑ سکتا
پاکستان کی ایئر فورس ریڈار سے ’الیکٹرانک سگنیچر‘ نکال کر مکمل اعتماد کے ساتھ بول رہی ہیں کہ انہوں نے ہمارے 5 جیٹ گرا دیے ہیں۔ دوسری طرف ہماری فورسز کہہ رہی ہیں کہ ہم ابھی تفصیلات نہیں دے سکتے۔ اسی لیے پاکستان کا بیانیہ پوری دنیا میں چل رہا ہے، بھارتی یوٹیوبر نے اہم سوال اٹھا دیے
چائنیز میمرز بھی بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے-
چائنیز نے پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارت کے رافیل طیاروں کے گرنے پر طنزیہ گانا بناڈالا۔
سوشل میڈیا پر چند چائنیز میمرز کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
@ManobalaV Hahahaha Lahore Karachi Faisalabad Multan sb py tu India ny qabza krna tha kr liya POK ly liya
request py cease fire krna tha tu hamla Baji dainy k liye kiya tha ???