🚨 2024 کے الیکشن سے پہلے کی بات ۔۔۔👇
جب ذوالفقار علی بھٹو کے کیس کی سماعت پر بلاؤل بھٹو سپریم کورٹ آئے تھے ۔اس وقت الیکشن قریب تھے ۔
میں نے بلاول بھٹو سے سوال کیا کہ : الیکشن کی تیاری کیسی چل رہی ہے؟
انہوں نے کہا : ہاں کر رہے ہیں ۔
میں نے ان سے سوال کیا کہ : بلے کا نشان چھین لیا گیا, کیمپین نہیں کرنے دی جا رہی, ماحول ایک طرف بنایا جا رہا ہے۔؟ کیا نون لیگ الیکشن جیت جائیگی؟
بلاول بھٹو نے جواب دیا کہ : NO
میں نے پوچھا کہ : آپ کو لگتا ہے نون لیگ نہیں جیتے گی؟
بلاؤل نے جواب دیا : No
پھر میں نے پوچھا کہ کیا آپ الیکشن جیتیں گے,؟
تو بلاول نے کہا : No
بلاول نے کہا کہ اس کا فائدہ اسے ہوگا جو جیل میں ہے, جس کی جماعت انہوں نے بند کر رکھی ہے ۔
میں نے دوبارہ پوچھا کہ : کیا آپ عمران خان اور پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں,؟
بلاؤل نے کہا : Yes
انہوں نے مزید کہا کہ جتنی سختیاں کرو گے, اتنا ہی ری ایکشن آئے گا ۔
پھر میں نے ان سے پوچھا کہ : آپ پیپلز پارٹی کے چیئرمین ہیں, آپ نے یہ بات ان لوگوں کو بتائی جو یہ سب کر رہے ہیں؟
اس پر بلاول نے طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا : ہم تو بچے ہیں ۔ ہماری کون سنتا ہے؟
یہ طنز سیدھا اپنے والد آصف زرداری کی طرف تھا ۔
کیونکہ انہی دنوں آصف زرداری نے نسیم زہرا یا حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے, بلاول کی تقریروں کے بارے میں کہا تھا کہ : وہ بچہ ہے ۔ اسے نہیں پتہ سیاست میں کیا ہوتا ہے ۔
بلاول نے اسی بات کو الٹا استعمال کیا ۔
اس کا مطلب یہ تھا کہ : میں بتا رہا ہوں کہ یہ سختیاں الٹا نتیجہ دیں گی اور فائدہ عمران خان کو ہوگا ۔ لیکن مجھے کوئی سنتا ہی نہیں ۔ مجھے بچہ سمجھا جاتا ہے ۔ میری بات کی کوئی اہمیت نہیں ۔
یہ طنز یا تو سیدھا آصف زرداری کی طرف تھا, یا اسٹیبلشمنٹ کی طرف, کہ نوجوان سیاستدان کی بات کوئی نہیں مانتا ۔, اسد طور !🚨
گوجرانوالہ میں انتخابی نتائج نے ثابت کیا ہے کہ نون لیگ کی اپنے روائتی علاقوں میں بھی کوئ حیثیت برقرار نہیں رہی ، مجھے بھیجے گئے فارم 45 واضع کرتے ہیں کہ ایک تو پولنگ نہ ہونے کے برابر تھی اور بلاشبہ ایک نومولود جماعت مرکزی مسلم لیگ نے پوری پنجاب حکومت کو بدترین شکستُ سے دوچار کیا!!
اس سے پہلے امتحانات صرف آفات یا بدامنی کی وجہ سے ملتوی ہوتے دیکھے سنے تھے۔
BISE postpones papers in Jhelum over Punjab CM Maryam's visit https://t.co/QEnUvPvhZG
سعودی عرب نے یمنیوں سے پوچھا کہ وہ کتنے پیسے لے کر سعودیہ پر حملے روکیں گے۔
یمنیوں نے کہا کہ پہلے 51 ارب ڈالرز کا تاوان ادا کریں۔ ہمارا اتنا نقصان ہوا ہے۔
سورس: وال اسٹریٹ جرنل