@MetaNewsroom why are you blocking @waqarzaka payments (ID 1827437657574684). Just because he posted his opinion about the Pakistan-india War? This is censorship, Not community guidelines.
Release his payments now!
#Releasehispaymentsnow#waqarzaka
https://t.co/HMGqxw5BkF
عوامی رائے !
اگر لاہور میں صنم جاوید اور مریم صفدر کے درمیان الیکشن ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
اس سروے کے نتیجے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ---
#خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔ یہ ہی اسکا قصور ہے .
#نکلو_خان_کی_پکار_پر
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
"آج کل پاکستان کے سیاسی منظر نامے کو دیکھ کر ہمیں اپنے بچپن میں کھیلے ہوئے کرکٹ میچز یاد آ گئے ہیں۔ ہم بھی جب میچ جیت نہیں سکتے تھے تو مخالف ٹیم کا بلا اور وکٹیں چھین کر بھاگ جاتے تھے" اداکار اسد ملک
@asadmaliklive#Elections2024#ImranKhan
Link : https://t.co/nsLQtDlftd
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت جیل میں جانے سے کم ہو گئی ہے
ذرا بتائے مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
اس ٹویٹ کے نتیجے سے ان دو حق کا ساتھ دینے والے صحافیوں کی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا !
دیکھتے ہیں کتنی تعداد میں پاکستانی انہیں پسند کرتے ہیں۔
#حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
میں ۔۔۔ شہزاد خالد ۔۔۔ حلفاً کہتا ہوں کہ میرا لیڈر عمران خان سچا عاشق رسول (ص)، صادق و امین اور محب وطن پاکستانی ہے۔ میں 8 فروری کو بغیر کسی خوف کے، بغیر کسی کے کہے ٹھپہ بلے پر لگاؤ گا۔
Copy & Tweet with your Name !
سب اس کمپین کا حصہ بنیں شکریہ
#خان_نہیں_جھکنے_والا