تہران کے انقلاب اسکوائر کا گزشتہ رات کا منظر، لاکھوں ایرانی نئے سپریم لیڈر کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے،
'ما ھمہ سرباز توایم خامنہ ای،، گوش بہ فرمان تو ایم خامنہ ای' کے ��لک شگاف نعرے بلند کرتے ہوئے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای سے تجدید عہد کیا،، کہا 'اے خامنہ ای ہم آپکے سپاہی ہیں، اور ہمار ے کان آپ کا حکم سننے کی طرف متوجہ ہیں'، یعنی ہم آپکے حکم کے منتظر ہیں۔
آزاد کشمیر کوئی تھالی کا بینگن نہیں ہے۔ پاکستان کو ثابت کرنا ہو گا کہ کشمیر کے لوگ یہ کہیں کہ ہم نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں بھی کشمیر کے عوام کو حق حاصل ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ رہیں یا بھارت کے ساتھ، مطیع اللہ جان