قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف یہ چارج شیٹ میں نے اسوقت لکھی جب موصوف ابھی چیف جسٹس تھے اور آئینی عدالت کی سربراہی پر نگاہیں لگا رکھی تھیں یہ چارج شیٹ دراصل میرے اپنے بھی خلاف تھی کیونکہ میں نے ماضی ��یں انکی بے جا حمایت کی تھی اور اپنی اس حماقت پر افسوس ظاہر کیا https://t.co/yrhlqHqHjy
جب شہباز شریف کو اقتدار ملا تو پیٹرول 160 روپے لیٹر تھا پھر چاچو نے شبانہ روز محنت کر کے اسے 310روپے لیٹر تک پہنچایا ہے اور ابھی تین سال کی مزید شبانہ روز محنت باقی ہے
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
انڈین ٹیم کو آئرلینڈ اور انگلینڈ نے اچھا سبق سکھا دیا،من پسند پچز بنا کرہوم کنڈیشنز میں جیتنے والے ہیرو اب زیرو بن چکے ہیں،یہ کرکٹ میں انڈین زوال کا آغاز ہے
How do you disallow Egypt’s second goal and then allow Argentina l’s 3rd to stand - despite the same offence clearly and obviously being committed?! 🤷♂️