@khurram143 اس شعر میں شاعر فرما رہےہیں کہ ہم ایران سےسستا تیل بلکل بھی نہیں خریدیں گے کیونکہ USA ناراض ہو جاۓگا
امریکی مہنگا تیل ہی خریدیں گے
اور اس معاملے پہ عوامی حمایت حاصل کرنےکےلیے مذہبی ٹچ دیتے ہوۓ انہیں اس زمین کےاندر چھپے ہوۓ بےشمار خزانوں کو نکالنےوالی ٹرک کی بتی کےپیچھےلگائیں گے
@iqrarulhassan او بھئی ! تو نواز شریف کو چھوڑ ۔۔۔۔ تو بےشک اپنے سارے خاندان کی تمام نوٹوں پہ لگا لے وہ بھی دس دس والے نوٹوں سمیت لیکن یہ "جواد احمد" والی حرکتیں چھوڑے دے تینوں خدا دا واسطہ
😉😂
@shafqatmm1@Shakeelshilli10 اگر سود خوروں ، ناجائز منافع خوروں ،ذخیرہ اندوزوں ، کم ناپ تول کرنے والوں،رشوت خوروں، ملاوٹ کرنیوالوں سمیت دوسروں کا حق کھانے والوں کا جنازہ پڑھنا جائز ہے تو طوائف کا کیوں نہیں !!!
@Naseemsawag@RShahzaddk یہ آہستہ آہستہ یزید کو ابو بنانے کی مکمل تیاریاں شروع کر چکے ہیں بس اسکی یہ ٹوئیس سکرین شارٹ کی صورت میں محفوظ کر لیں کیونکہ بعد انہوں نے ڈیلیٹ بھی کرنے ہیں جب ان کے صہیونی معاونین نے انہیں یزید کوابو ماننے کا حکم دینا ہے اور انہوں نے بجا لانا ہے
@saifullahawan40 جاگیرداروں اور حراخور غلام ذہنیت کے دلوں کے لیے پاکستان بننے سے پہلے گورے کے زیرتسلط برصغیر اور 1947 کے بعد پاکستان جنت اور مضبوط ہی ہے
@JimmyVirkk انہیں حرامیوں کی وجہ سے انگریز برصغیر پہ 90 سال حکومت کر گئے تھے
یہ اسی طرح کی من گھڑت کہانیاں سناکر اور عوام کو مذہبی بلیک میلنگ کے ذریعے باور کراتے تھے کہ یہی عوام کا نصیب ہے گورے کی حکومت اللہ کا فیصلہ ہے
بغاوت روکنے کےلیے ان کو برطانوی حکومت کی طرف سے باقاعدہ وظیفے ملتے تھے
@ashfaqsasrana بلکل ! دنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ہے اگر وہ سر زمین کلمہ گو کے خلاف اور صہیونی لابی کی مسلم کش سہولتکاری کے لیے استعمال کروانے والے سب سے بڑے خیانت کرنیوالے غلیظ، لعین اور ایمان فروش ہوتے ہیں
@Mustafa_Chdry قاسم اور سلیمان کا نانا جو کہ اسرائیلی باشندہ نہیں ہے اسرائیل کی مسلمان کشی کا وہ ذمہ دار ہے
لیکن اسرائیل کا حکمران نیتن یاہو جو مسلمانوں کو دھایوں سے شہید کرواتا ہے آرہا ہے اس کانام لیتے تیری اور تیرے مالکوں کی زبان پہ چھالے پڑ جاتے ہیں
واہ اوۓ کنجرا تیری منطق !
بالکل درست۔۔ ویسے جہاز سے متعلق سب سے پہلا اور بڑا جھوٹ آپ کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بولا تھا آن کیمرہ کہ یہ ائیر پنجاب کا جہاز ہے۔۔ تو سب سے پہلے ان کے خلاف کارروائی شروع کر یں۔۔