”قوم کے دِل تو اللّٰہ کے ہاتھ میں ہیں، اللّٰہ جب لوگوں کے دِل بدل دیتا ہے تو کوئی کچھ نہیں کرسکتا۔ اگر کسی کو لگتا ہے کہ 200 کیسز، جیل یا نااہلی کے خوف سے، میں پریشر میں آ جاؤنگا تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میں اپنا مُلک چھوڑ کر نہیں جاؤنگا۔“
چیئرمین عمران خان
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
🚨🚨🚨 اسحاق ڈار تو انٹرنیشنل میڈیا کے زینت بن گئے!!!
میں نے کل بتایا تھا کہ یہ لوگ اب انٹرنیشنل دنیا میں بھی رسوائی کا باعث بنیں گے، اب بھی وقت ہے اپنے اوپر داغ مٹانے کیلئے اسحاق ڈار اور مریم نواز کو فوری مستعفی ہونے چاہئیں!!!
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
”نہ میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں، سوائے اللّٰہ کے اور ان شاءاللّٰہ کبھی اپنی قوم کو بھی کسی کے سامنے جھکنے نہیں دوں گا۔“
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
#ReleaseImranKhan
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
اقوام متحدہ کا بیان 🚨
ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
#KhansIsolationIsACrime
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرا والد ڈھائی سال سے ایک چھوٹے سے سیل میں کیڑے مکوڑوں کے ساتھ قید ہے۔ آخری بار جب میں نے ان سے بات کی تھی وہ ایک مختصر فون کال تھی جو وقت سے پہلے کاٹ دی گئی
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners