پاکستان کا پہلا مسلمان آرمی چیف ایوب خان پشتون تھا
جنرل یحییٰ خان پشتون تھا
ج��رل اختر عبدالرحمان پشتون (ممکنہ آرمی چیف تھے)
جنرل حمید گل پشتون
جنرل مشرف مہاجر
جنرل احمد شجاع پاشا پشتون (ایبٹ آباد ہندکو اسپیکنگ پشتون النسل)
لیکن فوج پھر بھی پنجابی ہے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ، 25 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں ، 5558 خواتین کا شوہر ایک شخص ، 12 ہزار سرکاری ملازمین کو 51 کروڑ تقسیم
24 جون ۔۔۔ جنگ اخبار
اسلام آباد (قاسم عباسی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی مالی سال 2024-25ء کیلئے آڈٹ سال 2025-26ء کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ناقص پروفائلنگ اور نظام اور ضابطے کی کمزوریوں کے باعث سرکاری ملازمین، گاڑیوں کے مالکان اور دہری اندراج رکھنے والوں سمیت 6؍ لاکھ سے زائد نااہل افراد کو اربوں روپے کی بے ضابطہ ادائیگیاں کی گئیں۔ آڈٹ میں بی آئی ایس پی مینج��نٹ انفارمیشن سسٹم (بی آئی ایس پی ایم آئی ایس) میں شریک حیات کے ڈیٹا کی پروفائلنگ میں سنگین کمزوریاں سامنے آئیں، جن کے تحت 601850؍ کیسز میں 25؍ ارب روپے سے زائد مالی مسائل کی نشاندہی کی گئی۔ دی نیوز کے پاس موجود سرکاری آڈٹ دستاویز کے مطابق مالی سال 2024-25ء کے دوران بی آئی ایس پی نے غیر مشروط نقد منتقلی (یو سی ٹی) پروگرام کے تحت 12078؍ سرکاری ملازمین، پنشنرز یا ان کے شریک حیات کو 515.712؍ ملین روپے ادا کیے، حالانکہ 24؍ دسمبر 2019ء کو وفاقی کابینہ کی ہدایت کے تحت سرکاری ملازمین اور ان کے شریک حیات کو اس پروگرام سے واضح طور پر خارج کیا گیا تھا۔
کوی بتاے گا اس ملک میں قانون نام کی کوی چیز ہے ۔۔
لگتا ہے قانون بھی فارم سنتالیس پر چل رہے ہیں ۔ یہ اوردیز فیملی ہے ائیرپورٹ ہے لاہور کا ۔۔
سب کچھ کلئیر ہو گیا ہے پچھلے پنتالیس منٹ سے روک رکھا ہے کہ ٹیکس دیں ۔۔
بندہ بار بار پوچھ رہا ہے بھای تم جو ٹیکس لگا رہے ہو اگر حکومت نے ایسا کوی ٹیکس لگایا ہے تو ہمیں انفارم کر دیں ۔۔
اگر یہ کل پرسوں کوی بجٹ میں ٹیکس ایا ہے تو اپ لوگوں نے کیوں انفارم نہی کیا بندے کے پاس پیسے ہوں نہ تو اس کی فلائیٹ مس ہو جاے گی ۔
بجاے اسے بتانے کے کب ٹیکس لگا کس چیزکا ٹیکس ہے یہ تنیوں شکلیں کہنے لگی سیکورٹی کو بلاو ایویشن سٹاف کو بلاو ۔۔
یہ چل کیا رہا ہے ملک میں ۔ کوی انہیں روکے گا ۔ بس جہاں جاو سارے یہی کہتے ہیں ٹیکس لگ گیا ہے ۔۔ چیزیں مہنگی ہو گی ہیں ۔۔
عوام کو بتانے میں کیا حرج ہے اگر کوی ٹیکس لگا بھی ہے پہلے تو نہی تھا ۔ نہ سنا ہے جاتے وقت ائیر پورٹ والے بھی ٹیکس مانگیں گے ۔۔
اگر ایسا کوی ٹیکس نہی ہے تو بندوں کی شکلیں واضح ہیں ویڈیو وائرل ہے ڈرامہ ایکشن کر کے کچھ تو بھرم رکھ لے حکومت اور ��وام میں اعتماد کا ۔
Fact Check | Taliban Spokesman’s Fabricated Claims
The credibility of the Afghan Taliban regime is reflected in the conduct of its official spokesperson, Zabihullah Mujahid, who is circulating old and recycled images to promote a false narrative.
These are the same earthquake-related images that were circulated in 2024, reused in 2025 and are now being recycled again in 2026 for propaganda purposes.
The repeated use of old visuals by an official spokesperson raises serious questions about the reliability and credibility of such claims.
دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ایک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻
@awaheedmurad وحیدُصاحب یہ ایک سٹینڈرڈ ہے، اگر آپ زیادہ دن پہلے بیلینس نہی ڈلوانا چاہتے توُسفر سے پہلے ڈلوا لیں۔ یہ ایکسٹرا فائین کے طور پر لیا جاتا ہے۔