عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں
5 سال نااہلی، 3 سال قید کی سزا اور
ایک لاکھ روپیہ جرمانہ
عمران خان کی جانب سے ہائیکورٹ
اسلام آباد کے فیصلے کے خلاف
سپریم کورٹ میں اپیل دائر
کرنے کا فیصلہ
#عمران_خان#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
ہوتی نہیں ہیں اس طرح خفیہ حمایتیں
ذرا کُھل کے سامنے آ ہمت مزید رکھ
میں نے حُسین رکھ دیا اپنے پِسر کانام
بیٹے کا نام برملا تو بھی یزید رکھ
#Muharram#Muharram1445