سابق افسر شاہی احد چیمہ جس کے بیٹے کی فیس معافی والے معاملے پر ایچی سن کے گورے پرنسپل کو استعفی دینا پڑا تھا اسے بھی احسن اقبال صاحب کی کمیٹی نے پاکستان کے اعلی ترین سول ایوارڈ سے نوازا ہے معرکہ حق میں بھی اسے ایواڈ دیا گیا تھا
ابھی کل خواجہ آصف صاحب بتا رہے تھے ملک میں اصل بادشاہی تو افسر شاہی کی جو اربوں لوٹ کر پرتگال لے گئے اور کبھی انکو سزا نہی ہوتی ہے
کچھ لوگ تاریخی فکری مغالطے بھی پھیلاتے ہر دفعہ چودہ اگست کو تو پاکستان آزاد نہی ہوا یہ تو پندرہ اگست کو ہوا انڈیا پاکستان ایک د�� آزاد ہوئے وغیرہ
یہ مولانا ابولکلام آزادی کی کتاب India Wins Freedom پڑھ لیجئے مولانا کانگرس کے صدر تھے اور وہ لکھ رہے کہ مانٹ بیٹن 14 اگست کو پہلے کراچی گئے اور پاکستان بننے کا اعلان کیا اور پھر اگلے دن واپس آئے اور پندرہ اگست کو انڈیا کی آزادی کا اعلان ہوا یہ ریفرنس ان سب کے منہ پر ماریں جو بلاوجہ رنگ میں بھنگ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں
⚠️ Public Notice ⚠️
Someone is creating fake profiles using my name & pictures on social media.
Kindly note that I do NOT have any ccount on any social networking platform.
Any profile using my name or photos is fake and unauthorized.
Please ignore & report such accounts.
TY
بہت دفعہ تفصیل سے لکھا کہ جب سے پی ٹی آئئ کو عروج ملا انڈیا پاکستان سے ہٹ کر ترقی کی طرف لگ گیا اب انڈین کی زبان سے سنیں مودی نے عمران کو کیسے خریدا ہے
🚨This is mind blowing🚨
Leaked RAW documents reveal the Pahalgam attack was a planned false flag, not a terror strike, but a state-led operation by India.
It was meant to blame Pakistan, suspend visas, cancel the Indus Waters Treaty, and push Pakistan’s army to the eastern border which means force XII Corps would be forced eastward leaving Baluchistan exposed for attacks by BLA and BNA.
#PahalgamTerroristAttack wasn’t just about headlines. It was about weakening Pakistan from within.
@CNN@amanpour@SkyYaldaHakim@SkyNews@BBCNews@RT_com@AJENews
French Media exposed how Modi regime stooped to manufacturing war hysteria using AI-generated images and videos to frame Pakistan on #PahalgamAttack. This isn’t national security, it’s state-sponsored deception. From #Pulwama to #Pahalgam, war mongering & hate is their narrative.
Not only French Media but Al Jazeera's report has also blown apart India's fabricated propaganda against Pakistan on #PahalgamTerroristAttack
The incident is purely used to frame Pakistan for suspending visas, revoking Indus water treaty & attack at LOC.
ویسے تو برطانیہ میں کافی گند مگر یہ وہاں صحافیوں کا حال ہے اے آر وائے والے فرید خان اور چوبیس نیوز والے اسد ملک کی نیو نیوز اور آزاد ڈیجیٹل کی رپورٹر سفینہ سے لڑائی ہو گئ
چند دن ہوئے میاں صاحب کے ساتھ اسے کرسی ڈال کر بٹھایا ہوا تھا
ابھی یہ مہذب زبان ہے
پاس اک بسری محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
یعنی اب کام فراغت کے سوا کچھ بھی نہیں
جب سے بخشی ہے حکومت تجھے، یہ دل میرا
ایک ناکام ریاست کے سوا کچھ بھی نہیں
مشورہ مانگے محبت کا جو مجھ سے سن لے
یہ اذیت ہے اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
وصل کا وعدہ تھا لیکن وہاں بھی یہ جانا
کہ قیامت تو قیامت کے سوا کچھ بھی نہیں
بے وفا کہتے ہیں جو مجھ کو زمانے والے
چپ مری تیری وکالت کے سوا کچھ بھی نہیں
کتنا مشکل ہے ترے کوچے سے ہجرت کرنا
جبکہ سامان ملامت کے سوا کچھ بھی نہیں
ہاں کبھی وقت تھا سب دوست کہا کرتے تھے
اب مرا نام "ضرورت" کے سوا کچھ بھی نہیں
حرف در حرف پڑھا ہے تو تجھے جانا ہوں
میری ہستی تُو ضخامت کے سوا کچھ بھی نہیں
تھک کے گرتے ہیں تو احساس تبھی ہوتا ہے
زندگی ایک مسافت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ مری رات مری نیند مرے خواب ابرک
دشتِ ویراں کی سیاحت کے سوا کچھ بھی نہیں
اتباف ابرک
ہم کہ ہیں کب سے د��ِ اُمّید کے دریوزہ گر
یہ گھڑی گُزری تو پھر دستِ طلب پھیلائیں گے
کوچہ و بازار سے پھر چُن کے ریزہ ریزہ خواب
ہم یونہی پہلے کی صورت جوڑنے لگ جائیں گے
فیض احمد فیض