@ShabbirDar5 وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر اصف علی زرداری سے طویل ملاقات اور اہم امور پر گفتگو کے بعد یہ خطاب سامنے ایا ہے ہر طرف بحران ہی بحران ہے اور بچاؤ کی کوئی صورتحال نظر نہیں ارہی جس پر ہاتھ کھڑے کیے گئے ایک مسئلے کا حل نکالنے کی بجائے نئے مسئلے پیدا کیے گئے
@KlasraRauf قابل احترام رؤف کلاسرا صاحب اپنا دامن صاف بچاتے ہوئے گول مٹول قسم کی تجزیہ نگاری سے بہتر تھا کہ اپ موجودہ حالات کی منظر کشی کر جاتے ہیں جن سنگین حالات کے پیش نظر محسن نقوی جو وزیر داخلہ ہیں انہیں یہ بات کرنے کی نوب�� ائی اور انہوں نے سب کا پوسٹ مارٹم کر دیا
ادھا مون سون گزر گیا پنجاب حکومت نے اب ا کر ندی نالوں کے قریب جانے پر پابندی لگا کے 144 نافذ کی بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے لگتا ہے پنجاب حکومت کسی اور جگہ پہ زیادہ مصروف رہی ہے
@MaryamNSharif@DCRawalpindi
روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کا طوفان شہریوں کا غصہ حد سے تجاوز قوت برداشت ختم ہر طرف مہنگائی کی چیخ و پکار کسان بھی بول اٹھے طلبہ بھی بول اٹھے مزدور تاجر ٹرانسپورٹرز کی چیخ و پکار مہنگائی کی بلا عوام پر چھوڑ دی گئی
پنجاب پولیس کے لاڈ پیار ختم احتساب کا عمل شروع ہو گیا
آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے نااہلی، بدعنوانی، اختی��رات سے تجاوز کرنے پر ڈی ایس پی صدر رحیم یار خان محمد اسلم کو معطل کردیا، نوٹیفیکیشن کر دیا
روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اے سیز پیرا فورسز کی ڈیوٹیاں ختم کر دیں روزانہ مہنگائی روزانہ نئے ریٹ روزانہ کی قیامت مہنگائی 200 یونٹ مفت دینے کا اعلان کرنے والی حکومتوں نے عوام کے منہ سے نوالہ بھی چھین لیا
#pakistani
ایران امریکہ جنگ ایک جانب ملکی معیشت کے اثرات ماہانہ پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے اعلان ماہانہ سے 15 دن سے ایک ہفتہ ایک ہفتہ سے یومیہ تک پہنچ گیا معیشت کن کی مضبوط ہوئی مہنگائی کی بدترین لہر کو کون روکے گا گڈ گورنرز سب کے سامنے
حکومت پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی قیمت��ں یومیہ مقرر کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے اگر دستخط کر دیے گئے تو ملک میں افرا تفری بے یقینی کی صورتحال ہو جائے گی
@PMShehbas
@KlasraRauf ��ابل عزت اور احترام رؤف کلاسرہ صاحب عوام کے حقوق کی بھی بات کر لیا کریں اٹا چینی پٹرول گیس بجلی بنیادی سہولیات سے عوام محروم مہنگائی عروج پر کبھی اس جانب بھی لب کشائی کریں یا یہ اپ کے لیے نو گو��ایرا ہیں بابو لوگوں کا ترا نکالتے رہتے ہیں ہوتا تو کچھ بھی نہیں
@ShabbirDar5 The world has not spoken out about what Indian Prime Minister Narendra Modi has done to occupied Kashmir. Why does he only feel anger towards us?
ماجد ستی قتل کیس کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا فاروخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس ��یں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے
راولپنڈی/اڈیالہ جیل بانی پی ��ی ائی کا طبی معائنہ
پمز ہسپتال کے ڈاکٹر عارف پر مشتمل میڈیکل ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد
بانی پی ٹی ائی کی آنکھوں پانچویں پروسیجر کے بعد طبی معائنہ کیا گیا میڈیکل ٹیم نے@imrankhan کا طبی معائنہ کیا
نئے سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرپشن کی شکایت کی انکوائری رپورٹ پر اہس ایچ او تھانہ دھمیال انوار الحق کو معطل کر دیا