جب علی اکبرؑ نے اذان دی تو خیموں میں بیٹھے اہلِ حرم نے نانا رسولؐ کی آواز کی بازگشت محسوس کی۔ یہ صرف اذان نہ تھی، بلکہ کربلا کے میدان میں حق کی ابدی پکار تھی۔
#اذانِ_علی_اکبر
مدینے کے لوگ کہتے ہیں کہ ؛
ہمیں محرم کا چاند نکلنے کی اطلاع آسمان دیکھ کر نہیں ہوتی تھی بلکہ امام جعفر صادق کے گھر سے رونے کی بلند آوازیں سن کر پتہ چلتا تھا کہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے۔
اِنَّمَایُرِیْدُ اللّٰه لیُذْھِبَ عَنْکُمُ الرِّجْس اَھْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَکُمْ تَطْھِیْرًا
بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات
خیر النسا حسینؑ و حسنؑ مصطفؐی ��لیؑ
آج صرف سچوں کی عید ہے
عیدِ مباہلہ وہ واحد عید ہے جسے صرف سچے مناتے ہیں
#عید_مباہلہ