سٹوڈنٹس کے وکیل محمد حبیب قریشی پرامید ہیں کہ وہ دوبارہ ایم ڈی کیٹ کا انعقاد رکوانے میں کامیاب یو جائیں گے تاہم انہوں نے سٹوڈنٹس سے امتحان کی تیاری اور دعائیں جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔۔
اپیل خارج ہونے کے بعد پشاور ہائی کورٹ کا دوبارہ ایم ڈی کیٹ کے انعقاد کا فیصلہ برقرار رہے گا، خیبرپختونخواہ میں ایم ڈی کیٹ اعلان کردہ تاریخ پر ہی منعقد ہوگا۔۔۔
@hecmedical Second chance waloo Ka SB support Kr rha hn mhnat walo ko bs yhii keh rha hn TM dobara krloga unh ko Kiya pta Kitna pressure sehna prta ha HR DN HR waqt
سٹوڈنٹس کا چیف جسٹس سے ایم ڈی کیٹ ری کنڈکٹ کے حوالے سے سوموٹو ایکشن لینے، سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ مسترد کرنے اور ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد فی الفور روکنے کا مطالبہ۔ ۔۔
#SupremeCourt
پشاور ہائی کورٹ کے ایم ڈی کیٹ ری کنڈکٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیل کی سماعت 17 نومبر بروز جمعہ کے لیے مقرر کر دی گئی، تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا
ری کنڈکٹ کے خلاف سٹوڈنٹس کے سپریم کورٹ میں وکیل و سابق جج حبیب قریشی کہتے ہیں کہ خیبرپختونخواہ اور سندھ کے سٹوڈنٹس ایم ڈی کیٹ ری کنڈکٹ کے حوالے سے آئندہ چند روز میں اچھی خبر کی امید رکھیں، سماعت کی تاریخ طے ہوچکی۔۔۔
https://t.co/h0kQRDSgyK
ذرائع کا دعوی ہے کہ پی ایم ڈی سی کی جانب سے دونوں صوبوں میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کی بڑی وجہ رواں ہفتے سپریم کورٹ میں ہونے والی ایم ڈی کیٹ کیس کی ممکنہ سماعت ہے جس کے بعد صورتحال واضع ہوسکے گی۔۔۔
سٹوڈنٹس کے وکیل محمد حبیب قریشی پرامید ہیں کہ ان کی جانب سے جلد سماعت کے لیے دائر کی گئی نئی درخواست پر چیف جسٹس نوٹس لیں گے اور پشاور ہائی کورٹ کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر جلد بینچ تشکیل دیں گے
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کو روکنے کا کیس اڑا دیا گیا، سپریم کورٹ میں اپیل ہوگی تاہم پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کو سماعت کی تاریخ تک نہ مل سکی۔۔۔
https://t.co/O7UeRhi5Hb
فیصلے کے بعد عدالت کے باہر سٹوڈنٹس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں عدالتی فیصلے سے مایوسی ہوئی، ہمیں پڑھنے تک کا وقت نہیں دیا گیا
تفصیلات:
https://t.co/aPfVFmGKbq