میاں چنوں: تھانہ تلمبہ کی حدود میں کم عمر نوجوان پر اوباش لڑکوں کا بدترین مبینہ تشدد !
ذرائع کے مطابق ملزمان نے نوجوان شہری کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جان سے مارنے کی دھمکیاں دی سونے کی چین اور 75 ہزار روپے نقدی بھی چھین لی گئی، پولیس اب تک ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی؟؟
@OfficialDPRPP@dpokhanewal