کراچی میں پارٹی راہنماؤں سردار رب نواز کرد نوابزادہ شادین خان شاہوانی سے ملاقات
کراچی ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 95واں یوم پیدائش، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک و دیگر پارٹی رہنماؤں نے کیک کاٹا
پی پی پی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک چیف آف بنگلزئی سردار نور احمد بنگلزئی نوابزادہ شادین خان شاہوانی کی رکن بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند سے ملاقات
ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی
پی پی پی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک کا عمران خان کی نااہلی پر ردعمل لوگوں پر چور چور کا لیبل لگانے والا شخص آج خود چور قرار پائے اللہ کے ہاں دیر ہے مگر اندھیر نہیں آج سے ملک میں غیر شائستگی اور گالم گلوچ کی سیاست کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوگیا@MediaCellPPP
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے مرکزی رہنما حاجی علی مدد جتک کی ملاقات
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حاجی علی مدد جتک نے بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران بلوچستان میں بارشوں سے تباہی کی صورت حال سے آگاہ کیا
کوئٹہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، صدر آصف علی زرداری اور پی پی کے مرکزی رہنما حاجی علی مدد جتک کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے حاجی جان محمد لانگو نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا
کوئٹہ شمولیتی تقریب سے حاجی علی مدد جتک نے خطاب کیا
کوئٹہ
اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ جتک ہاؤس کوئٹہ میں منائی گئی اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر حاجی علی مدد جتک دیگر نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا
قلات پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام شمولیتی تقریب
شمولیتی تقریب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک خطاب کررہے ہیں
نواب شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی اپنے حلقہ انتخاب کے کارکنان سے ملاقات
نواب شاہ: صدر آصف علی زرداری کی کارکنان سے ملاقات کے موقع پر پی پی پی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک ودیگر موجود بھی موجود تھے
کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سریاب کیچی بیگ میں بہت بڑا شمولیتی جلسہ منعقد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء حاجی میر علی مدد جتک اور میر ریاض احمد شاہوانی کی قیادت میں مختلف قوم پرست جماعتوں سے درجنوں افراد نے مستفی ھوکر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی
کراچی
:پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی کے مرکزی رہنما نواب ثناء اللہ زہری مرکزی رہنما حاجی علی مدد جتک میر ریاض احمد شاہوانی نواب محمد خان شاہوانی کی ملاقات
کراچی ملاقات میں بلوچستان میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیئے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی گئی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی وزیر خارجہ بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی ویژن کو آگے بڑھائیں گے دنیا کے تمام ممالک سے پاکستان کی سفارتی تعلقات کو بہتر اور مضبوط بنائیں گے
پی پی پی خواتین ونگ کی مرکزی صدرادی فریال تالپور سے پی پی پی کے مرکزی رہنماؤں چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری حاجی علی مدد جتک جنرل عبدالقادر بلوچ کی اہم ملاقات
اسلام آباد ملاقات میں بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی