* "حضرت انسؓ سے روایت ہے:-*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- جو شخص چاہتا ہے کہ اس کی عمر میں برکت ہو اور رزق میں اضافہ ہو، وہ والدین کے ساتھ حسن سلوک کرے۔"*
*(صحیح بخاری)"........!*
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*جو کنویں سے نکال کر یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔ ❤️
*ایک دن آئے گا۔۔۔۔۔!* 🥺❤🩹
*قیامت کا خوفناک منظر جسے سن کر انسان کے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ ایک دن آنے والا ہے جب اس کائنات نے فنا ہونا ہے اور کچھ بھی باقی نہیں رہے گا سوائے رب کے بس اللہ سے دعا ہے وہ ہمیں قیامت کی سختی سے محفوظ فرمائیں* 💔
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗* "رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
*اے اللہ! ان دونوں میں سے جو تجھے زیادہ محبوب ہو، اس کے ذریعے اسلام کو عزت دے: ابو جہل یا عمر بن خطاب۔پس اللہ کو ان دونوں میں سے عمر زیادہ محبوب تھے۔*
*جامع الترمذی : 3681"....