کہانی جہاں سے شروع ہوئی اور کہاں تک پہنچی
زوہیر طورو کے گرمی سے خراب ہو رہے ہیں ہماری پولیس ہمیں مارے گی تو انقلاب کیسے آئیگا سے ڈانس ان شیلز اینڈ فائرز
وکلااور سول سوسائٹی ایمرجنسی کی آڑ میں حکومت کو آئین کے ساتھ کوئ گھناؤنا کھیل نہیں کھیلنے دے گی۔پوری قوم کا اس وقت ایک ہی نعرہ ہے کہ عدالتوں کے احکامات پر من وعن عمل کیاجاۓ گا۔آئین و قانون کی پاسداری میں الیکشن کوالتوا میں نہیں ڈالنے دیاجاۓ گا-
صدرلاہور ہائیکورٹ بار
اشتیاق چوہدری
الیکشن ہونگے اور اُسی دن ہونگے جو دن متعین ہوچکا ہے، ہر ایک عدالتی حکم کو مانے گا، سپہ سالار بھی مانے گا اور نفری بھیجے گا، وزارت ��اخلہ بھی مانے گی اور رینجرز بھیجے گی، پولیس بھی سیکورٹی پر مامور ہوگی، پیسے بھی دیے جائیں گے، سینئر قانون دان اعتزاز احسن
الیکشن ہونگے اور اُسی دن ہونگے جو دن متعین ہوچکا ہے،ہر ��یک عدالتی حکم کو مانے گا،سپہ سالار بھی مانے گا اور نفری بھیجے گا،وزارت داخلہ بھی مانے گی اور رینجرز بھیجے گی، پولیس بھی سیکورٹی پر مامور ہوگی، پیسے بھی دیے جائیں گے، سینئر قانون دان اعتزاز احسن
اب پاکستانیوں کیاخیال ہے آپکا؟
صرف 1 منٹ کے جھٹکوں نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، اپنی زندگی کے لیے سب اپنے گھروں سے باہر بھاگے، یہی زندگی ہے، زمینی خُداؤں اور فرعونوں کو بھی اس چیز کا احساس کرنا چاہیے کہ جب اللہ کی پکڑ ہوئ تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی، چھوڑ دو یہ تکبر، چھوڑ دو یہ اناہیں 🙏