Garrett Jin (@GarrettBullish), the largest on-chain $ZEC short, seems to be giving up.
He just closed 7,000 $ZEC ($8.16M) short, taking a $4.12M loss.
He still holds a 32,760 $ZEC ($37.83M) short, with a $18.95M unrealized loss.
Liquidation price: $2,857.
https://t.co/6sIffxj2Hl
In just 2 hours, trader 0xbebb turned $4.4K into $780K — a 177x return!
He spent 4.4K $USDC to buy 18.6M $4Stock, now worth $780K, making him the largest holder.
https://t.co/5P7tAHE7p3
آواز ِ دروں —•—•
#باجوڑ_امن_پاسون کی آواز سُنی جاۓ
یہ آواز امن انصاف اور استحکام مانگتی ھے !
اسے مد مقابل یا مخالف نہ سمجھا جاۓ !
یہیں سے آگے کا راستہ نکل سکتا ھے ۔۔۔
قبائلی علاقوں کے لوگ ظلم و ناانسافی کی دوھری چکی میں پِس رھے ھیں
دھشت گردی کا خاتمہ محض طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں ، قبائیلی عوام کے مزاج ، رویوں اور روایات کا خیال رکھنا لازم تھا
آئین اور امن کے ھر داعی کی آواز کو ختم کیا جا رھا ھے
امن کیلئے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیوں اور بے گناہ شھریوں کی شھادتوں کے باوجود دھشت گردی کی آگ پھیل رھی ھے !
ایک جیسے حُلیے کلچر اور مشترکہ خاندانی نظام میں رھتے ھوۓ امن پسندوں اور دھشت گردوں میں تمیز بے شک آسان نہیں
لیکن آخر کیا وجہ ھے کہ ایک دوسرے کے شدید مخالف اور انتہائ متضاد نظریات رکھنے والے بھی ریاستی اقدامات کے شاکی ھیں ؟
وفاقی سول ادارے ، سیکیورٹی فورسز ، صوبائ حکومت ، سیاسی جماعتیں ملکر حکمت عملی کیوں نہیں بناتیں ؟؟
سب کو اکٹھا کون کریگا؟؟ یہ کس کا کام ھے ؟ اگر کوئ نہیں بیٹھنا چاھتا تو اسے expose کریں یا ایک طرف کریں !
دھشت گردی کے خاتمے اور قبائلی عوام کو امن و انصاف دینا اولین ترجیح ھونا چاھئیے ۔۔۔
باجوڑ امن پاسون[Peace Public Uprising]،امن کیلئے باجوڑ کے عوام کا تاریخی عزم۔۔۔
شاباش باجوڑ۔
حکمرانوں باجوڑ کو امن دو۔
خیبرپختونخوا کو امن دو۔
امن کے شہیدوں کے قاتلوں کو سامنے لاو، قرار واقعی سزا دو۔
🐊 Witness the power & mystery of crocodiles in Dubai!
Visit the epic Crocodile Park today – fun, wild & family-friendly 🐾
📞 Book via WhatsApp: +971524533497
🌐 https://t.co/PicUCQ28MG
#CrocodilePark#DubaiTours#ddttours