Ernest Hemingway once wrote: "The hardest lesson I’ve had to learn as an adult is the relentless need to keep going, no matter how shattered I feel inside."
@Messy_meeeee کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے
ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا