اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
@DurraniViews Tu kutti k bachay kal keh rhe thay deal ho gayi aj loray ki tarah mun bana ker kuch aur bonk rahe ho kaise kaise dalal khan k khilaaf boltay jin ko ghar mein biwi b mun nai lagati
سب کو معلوم ہے کہ عمران خان کیساتھ جیل میں ہونے والے سلوک کا ذمےدار کون ہے مگر نظر ثانی درخواست دائر کر کے ن لیگ نے ساری کالک اپنے منہ پر مل لی ہے۔
MJtv BREAKING LIVE | Shehbaz Sharif Rejects Imran Khan Hospital Shift |S... https://t.co/9DeT9A6zL5 via @YouTube
یہ لاہور میں عوام کی حالت ہے جہاں شریف خاندان نے پورے پاکستان کا پیسہ لگا دیا ہے لوگ غربت سے مر رہے ہیں کچرے میں سے کھانا ڈھونڈ کر بچوں کو کھلا رہے ہیں
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
عمران خان کی حکومت جب گرائی گئی تو ڈیزل کی قیمت تھی 144 روپے فی لیٹر
آج قیمت ہے 396 روپے فی لیٹر
یعنی عمران خان دور سے 251 روپے فی لیٹر زیادہ
اس میں سے اب 32 روپے کم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے،
لیکن یہ 32 روپے کم بھی ہو جائیں تو ڈیزل کی فی لیٹر قیمت عمران خان دور سے 219 روپے فی لیٹر زیادہ ہے