آرڈر دینے والا
گولی چلانے والا
دونوں قاتل ہیں
حشر میں یہ بہانہ نہیں چلے گا کہ میں نوکری سے مجبور تھا
دونوں کی سزا جہنم میں جلنا ہے
#kashmir#گولی_کیوں_چلائی
یہ بات بالکل درست ہے کہ اس ملک کو جس قدر برباد کردیا گیا ہے اور باقی یہ شروع دن سے خراب ہے اسے عمران خان بھی مشکلات سے نہیں نکال سکتا۔ لیکن عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں عمران خان کی کاوشوں کی جھلک ضرور دکھائی دیتی ہے۔
گزشتہ بیس سال کا ریکارڈ جی ڈی پی گروتھ ریٹ
نصف آبادی کو ہیلتھ کارڈ یعنی مفت ہیلتھ انشورنس
پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ روزگار کے مواقع
پاکستان کی تاریخ کی ریکارڈ ایکسپورٹس
گندم کے کسانوں کو بھرپور اور بروقت ادائیگی
آئی پی پیز سے از سر نو نرم شرائط پر معاہدے
انتظامہ پر چیک اینڈ بیلنس کے لیے سٹیزن پورٹل
نواز شریف کےاس سے پچھلے دور سے سڑکوں کی زیادہ تعمیر
فی کلومیٹر لاگت بھی گزشتہ ادوار سے کم
پشتون تحفظ موومنٹ جیسے قوم پرستوں کی دلجوئی کے لیے علی وزیر اور محسن داوڑ کے سامنے امیدوار ہی نہیں کھڑے کیے۔
ڈرون حملے نہیں تھے
فوجی آپریشنز نہیں تھے
ٹیکسٹائل انڈسٹری فل کپیسٹی پر تھی
یکساں تعلیمی نصاب
ڈیموں کی تعمیر کا آغاز جلالپور نہر کی تعمیر
روڈا جیسے نئے شہری منصوبوں کا آغاز
علیم خان کو سوسائٹی ریگولرائز نہیں کرنے دی
شوگر مافیا کو ڈھیل نہیں دی
ان ساڑھے تین سالوں کا موازنہ رجیم چینج کے بعد کے چار سال سے کرلیں یا شریف و زرداری خاندان کے پنتالیس سالہ اقتدار سے کرلیں۔ آپ کو اس معاشی و انتظامی کامیابیاں کسی ایک پلیٹ فارم پر یکجا نہیں ملیں گی۔
برائے یئیں یئیں آپ کے معاصر گوگی گوگی پنکی پنکی وغیرہ کرلیں ، کوئی ایک وعدہ معاف بیوروکریٹ لے آتے جس نے پیسے دیکر تعیناتی لی ہو۔ ایک القادر ٹرسٹ کیس ہے جس کا ایک ٹکہ بھی عمران خان کے پاس نہ تھا نہ ہے ہے بلکہ حکومتی خزانے میں پہنچ چکا۔ اگر عمران خان کے خلاف کیسوں میں جان ہوتی تو عدت اور کوئٹہ میں وکیل کے قتل جیسی ایف آئی آرز کی نوبت نہ آتی۔
اسی کا موازنہ شریف خاندان کے کیسز سے کیجیے۔ اثاثے بھی بڑھے۔ منی ٹریل بھی نہیں تھی۔ مشکوک اکاونٹس بھی تھے۔ ٹی ٹی ٹیز بھی تھیں۔ مے فئیر اپارٹمنٹس بھی تھے اور سرے محل بھی۔ عمران خان کے خاندان میں کس کے اثاثے یوں بڑھے ؟
ہاں یہ بھی درست ہے عمران خان نے غلطیاں کیں ، کئی چیزوں پر بحث بھی کی جاسکتی ہے۔ تحریک انصاف نے بھی کئی جگہ کمزوری کا مظاہرہ کیا۔ اس سے بہت بہتر ہوسکتا تھا نہیں ہوا لیکن اسے سے پہلے ایسی مثبت کاوش اور ایسے زبردست نتائج کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ اگر کوئی موم بتی مہیا کررہا ہے تو اس سے رات کا اندھیرا تو ختم نہیں ہوگا لیکن کچھ روشنی کی امید تو ملے گی۔ عمران خان وہ موم بتی ہے۔ کچھ روشنی تو رہے پھر سحر بھی ہوجائے گی۔
ریاست نے مجھے ایک شناختی کارڈ کے علاوہ کوئی سہولت نہیں دی اس کے بھی پیسے لیئے
سکیورٹی، صفائی، علاج، تعلیم مجھے خود ہی خریدنے پڑتے ہیں یہاں تک کہ آج کل گیس کیلئے سلنڈر، بجلی کیلئے سولر اور پینے کیلئے صاف پانی ہم خود خریدتے ہیں
تو پھر ریاست ٹیکس کس چیز کا لیتی ہے؟ سوال تو ہوگا۔۔۔۔۔
فوج میں ایک وقت تھا کہ جب کوئی جنرل سپرسیڈ ہوتا تھا ماتحت کو اس سے اوپر بٹھانے میں تو استعفیٰ دیا کرتا تھا لیکن اب جنرل عامر رضا کی باری یہ نہ ہوگا چھ جرنیلوں کو اب عزت سے گھر جانا چائیے لیکن جائیں گے نہیں
کیونکہ
وجہ یہ ہے کہ تب فوج فائٹنگ فورس تھی اب لوٹ مار اور سمگلنگ کا مافیا ہے جو زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانے کی دُھن میں لگا ہوا ہے۔
ہمیشہ پی ایم اے والے خود کو او ٹی ایس والے عارضی ملازمین سے اعلیٰ سمجھتے آئے۔ موجودہ ماچھی بھی او ٹی ایس کا ہے اور اسی نے او ٹی ایس والے جنرل عامر رضا کو ترقی دیکر پی ایم اے والوں کے سر پہ مُوت دیا ہے
لیکن باقی چھ پی ایم اے والی مورُتوں کی یہ جرات نہ ہوگی کہ باعزت استعفیٰ دیکر گھر چلے جائیں
کہ جس کا نام تھا غیرت وہ گئی تیمور کے گھر سے
یہ پی ایم اے والے جرنیل بھی اب آخری ہڈی کا آخری جوُس نچوڑنے تک نوکری کرتے رہیں گے۔
فوج بطور محکمہ بھی تباہ ہو چکی ہے یہ ایک آئین شکن دہشت گرد گروہ بن کے رہ گیا ہے
@Dr_Morbius_ پاکستانی سیاستدانوں اور فوج پر ڈرامے اور رنگ بازیاں ختم ہیں ۔
یہ بڑے حرامی اور بنارسی ٹھگ ہیں ۔
ان کی کرپٹ ماں کو نہ نماز اور نہ ہی قرآن پڑھنا آتا تھا ۔
اور اولاد کی فنکاریاں ملاحظہ فرمائیں۔
@AhmadJawadBTH پاکستان میں جس قسم کا انسانی میڑیل (سوچ اور مزاج)
طاقت اور اقتدار میں ہے
نہ امن اور نہ ہی جنگ میں ترقی کر سکتا ہے۔
آئندہ 50 سال میں بھی پاکستان ان لوگوں کی وجہ سے ترقی نہیں کر سکتا۔اسی ذہنیت کے ساتھ اگلے 50سال بھی ضائع ہیں، چاہے کتنے ہی دعوے،منصوبے یانعرے کیوں نہ لگا لیں۔