چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوی جاگ نہ جاے ۔۔
غلامی کے اسیروں کی یہ خاص ادا ہے۔۔
ہوتے نہیں جو قوم حق بات پے یکجا۔۔
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@fawadchaudhry_ ایک تصویر میں سی ڈی اے والوں نے دو مہینے پہلے بتا دیا تھا اور دوسری طرف شوباز کا ڈرامہ سٹارٹ 🤣🤣🤣
فیر کیندے بوٹا گالاں کڈدا 🤣🤣امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
خان صاحب جیتیں یا ہاریں لیکن کل کو پاکستانی قوم کم سے کم اپنی نسلوں کو بتا سکے گی کہ پاکستان میں ایک شخص ایسا بھی تھا جسکو خریدنے کے لیے دنیا کے پاس دولت کم پڑ گئی تھی۔