چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خا�� نے وعدہ کیا تھا
شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
وہ جو کہتے تھے ٹرمپ کو جواب نہیں دیا پاکستان نے انکے عرض ہے۔
یہ ہے اصلی ابسیلوٹی ناٹ۔۔
اسحاق ڈار کا امریکہ اسرار کو ابراہم اکارڈ پر کورا جواب
Ishaq dar
فیض آباد جس شخص کی بیٹی گزشتہ دن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں ہونے والے پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پیدا ہونے والی ٹریفک رکاوٹوں کے باعث انتقال کر گئی تھی اس نے پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی💔
ان دونوں باپ بیٹی کا مجرم چرسی سہیل آفریدی ہے اس پر مقدمہ ہونا چاہیے
یہ تھا وہ جوکر نیازی جو یوتھیوں کو شرک کی ڈیفینیشن نئی بتاتا تھا اور فرقہ عمرانیہ کے لوگ اس کی واہ واہ کرتے دور فٹے ہوئے عمران نیازی تیرے تے تیرے یوتھیاں دے اتے🖐🖐🖐🖐🖐
الحمدللہ!
پاکستان نے فتح 4 میزائل سسٹم کا کامیابی سے تجربہ کر لیا۔
یہ میزائل 750km تک بآسانی وار کرسکتا ہے اور بھارتی جیمرز بھی اسکو بلاک نہیں کرسکتے
فیلڈ مارشل نے تقریر میں بھارت کو واضح پیغام دیا تھا کہ جنگ ہوئی تو تکلیف بھارت کے ان علاقوں کو ہوگی، جہاں آج تک جنگ نہیں پہنچی
نواز شریف پیٹرول 62.77 روپے لٹر
عمران خان پیٹرول 150 روپے ل��ر
وہ بھی دن تھے جب پیٹرول CNG سے بھی زیادہ سستا تھا اور تقریباً 62 روپے 77 پیسے فی لٹر ملتا تھا کیا ھی سنہرا دور تھا جب باتیں نہیں کام ھوتا تھا
اگر آپ لوگوں نے کسی کو بھگو بھگو کر چھتر مروانے ہیں تو اس آدمی (DGISPR) سے رابطہ کرو چس کروا دیتا ایسی کتے والی کرتا ھے چاہے انڈیا سے پوچھ لو 🤣🤣👌
#BunyanUmMarsoos
اپنی گندی زُبان سے کراچی کا نام تو لو پھر دیکھو کراچی تمھارا کیا حشر کرتا ہے!!🔥 ڈی جی آی ایس پی آر نے آج کراچی والوں کا جوش و جذبہ، حوصلہ بڑھا دیا بانیانِ پاکستان کی اولادیں کافی ہیں مُلک دشمن کے لئے!!✊🏻