اصل نکتہ یہی ہے پیپلز پارٹی اور نون لیگ جس رستے پر ہیں شاید ان کو بھی ابھی اندازہ نہیں کہاں جا رہا ہے کیونکہ اقتدار میں مگن ہیں ۔۔ !! دھونس کے ساتھ دو تہائی بنائیں گے تو پھر کیا حاصل ہو گا
🚨اہم ترین
فیصل صدیقی ایڈووکیٹ کے دلائل مکمل ، جاتے جاتے فیصل صدیقی نے کہا اگر ججز Complete Justice نہیں کرنا چاہتے مکمل انصاف کی ضرورت اگر ججز کے نزدیک نہیں ہے تو الیکشن کمیشن کے ریویو کو تسلیم کر لیں ورنہ مکمل انصاف کا تقاضا ہے کہ اس ریویو کو ردی کی ٹوکری میں پھینکا جائے