عورت چاھے ھارورڈ کی پڑھی ھو یا ایک اُپلے تھاپنے والی ، اُس کا مَرد جب کسی دوسری طرف دھیان دیتا ھے تو اُس کے اندر ایک میکانزم فوراََ گھنٹی بجا دیتا ھے۔
اِس بات کا پڑھے لکھے ھونے سے نہیں ایک ”عورت“ ھونے سے تعلق ھے۔
”مُستنصر حسین تارڑ“
جو سوچ رہے نواز شریف ہوتا تو کیسی تقریر کرتا تو وہ یہ تقریر دیکھ لے!!
یہ پھر بھی نواز شریف سے بہتر تقریر کر رہا کیونکہ یہ نہ تو ناک صاف کر رہا ہے اور نہ ہونٹ.!!🤣🤣
'' اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ
یوسف علیہ سلام کی طرح
ہمیں بھی ویران کنویں میں پھینک دیا جاتا ہے.
جہاں اندھیرے کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا..
تب انسان کیا کرے!
"دعا"
دعا کیا ہے؟
یہ اندھیرے میں نظر آنےوالی روشنی ہے
یہ وہ امید ہے
جو انسان کو مایوس نہیں ہ��نے دیتی
مسجد آقصی کے دروازے پر کھڑے اسرائیلی فوجیوں پر دو شہزادوں نے حملہ کرکے ایک فوجی کو خنجر سے جہنم واصل کردیا۔
لیکن خود بھی دونوں شہزادے مالک حقیقی سے جاملے۔
اللہ اکبر کاش ان بچوں سے کوئی سیکھے غیرت کس کو کہتے ہیں۔
#مرغزی
ہر شے عارضی ہے، جذبات، خیالات،
لوگ حتٰی کے نظارے بھی، صرف #رب
کی ذات دائمی ہے لہٰذا، اگر تعلق
جوڑنا ہے تو اُسی سے اور اُسی کے
واسطے سے جوڑو...........................!!!
*آپ کس کس کو راضی کروگے؟*
*بس اپنے رب کو راضی کرو سارے مسٸلے حل ہوجاۓ گے*
الحَمْدُ ِلله