برطانیہ کی اعلیٰ ترین یونیورسٹی 'السٹر' کا ارشد شریف شہید، کے نام بہترین تحقیقاتی صحافت کا ایوارڈ دینے کا اعلان ❤
جبکہ ہم نے کسی ایوارڈکااعلان تو دور اس بیچارے کی ایف آئی آر بھی انکی ماں کی مرضی کیمطابق نہیں کاٹی ،
@javerias
علی محمد خان جیسے لوگوں کو "پیرا سائیٹس" کہا جاتا ہے۔ یہ ژندہ رہنے کے لیے دوسرے جانداروں پر انحصار کرتے ہیں، ان کا خون چوستے ہیں اور زندہ رہتے ہیں۔
سیاسی پہچان کے لیے عمران خان پر انحصار کیا، عمران خان کی بدولت یہ جونک اسمبلی اور سینیٹ پہنچا۔ عمران خان کا جب مشکل وقت شروع ہوا تو اس طفیلیے نے بھی زندہ رہنے کے لیے پارٹی بدل لی۔
سیاست کی یہ جونک آج عمران خان کے حق میں بولتے کبھی نظر نہیں آئے گی لیکن ہر وہ اقدام جس سے عمران خان کی رہائی کی امید ہو، یہ اس کی مخالفت میں پہلی صف میں ہو گا۔
مورل آف دا سٹوری: پیرا سائیٹس یعنی خون چوسنے والی جونکوں کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا۔ ان کو صرف اور صرف اپنے سروائیول کی پرواہ ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے عمران خان کی پارٹی میں ایسے پیرا سائیٹس کی بہتات ہے جنہیں وقت نے بے نقاب کیا ہے
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
Today is another day of grief.
Kenya’s Supreme Court dismissed the appeal in Arshad’s case. Kenya’s High Court already declared it an unlawful killing and a violation of his right to life. Yet today we are still left with: no arrests, no concluded investigation, no accountability.
I have seen this before in Pakistan and now in Kenya. When police and the judiciary are not fully independent, when no one is arrested and no investigation is finished, injustice becomes normal.
Arshad left Pakistan because he was not safe. He came to Kenya for refuge. On 23 October 2022 he was shot and killed on Magadi Road Kenya by GSU. The High Court called it unlawful. Four years later, The Supreme Court of Kenya has confirmed: Arshad Sharif’s killing by Kenyan police was an unlawful violation of the right to life. But it declined to order prosecution, apology, or to call it torture.
we have a court declaration, but no justice.
I am exhausted. But I will keep seeking truth and accountability for Arshad, by every means left to us. Now again case landed into court of appeal in Kenya.
#JournalismIsNotCrime #justiceforarshadsharif @UNGeneva@UNHumanRights@Irenekhan@mediadefence@UN_SPExperts
باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھر تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔
ابھی تو صرف پیٹرول 415 روپے ہوا ہے
ن لیگ کی ”خدمت“ کا اصل مزہ تو عوام کو اُس دن آئے گا جب جون جولائی کے بجلی کے بِلوں میں اس مہنگے پیٹرول کی فیول ایڈجسٹمنٹ لگ کر آئے گی۔
مریم نواز نے آج کہا کہ ”میں تنخواہ نہیں لیتی“۔
بہت اچھی بات ہے۔
لیکن اسی مریم نواز نے عوام کے پیسوں سے 11 ارب روپے کا گلف سٹریم لگژری جہاز خریدا ہے۔
اب ذرا حساب دیکھیں:
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مراعات کے بغیر بنیادی تنخواہ تقریباً 9.6 لاکھ روپے ماہانہ ہے۔ سالانہ بنتی ہے تقریباً 1.15 کروڑ روپے۔
اگر مریم نواز کو 11 ارب روپے کمانے کے لیے صرف تنخواہ پر کام کرنا پڑے تو 95 سے 96 سال لگ جائیں گے۔
یعنی اگر مریم نواز 96 سال مسلسل کام کریں تو بھی یہ جہاز نہیں خرید سکتیں۔
مگر ایک ہی سال میں عوام کے ٹیکسوں سے 11 ارب کا پرائیویٹ جہاز خرید لیا گیا۔
ایک طرف ”تنخواہ نہیں لیتی“ کا دعویٰ اور دوسری طرف عوام کا پیسہ اڑا کر شاہی طرز زندگی۔ یہ خدمت ہے یا منافقت؟
غریب عوام مہنگائی، بجلی اور گیس کے بلوں سے پریشان ہیں، اور حکمرانوں کو لگژری جہاز چاہیے۔ سوچنے کی بات ہے۔
کون سی فضائیہ؟
ایران کی فضائیہ کے پاس شاہ کے دور کے 60 سال پرانے F5 اور F14 ٹام کیٹ تھے جو پہلے ہی اپنی لائف پوری کر کے ڈھانچے سمیت قبر میں لیٹے تھے۔
ان کو تباہ کرنا اور نہ تباہ کرنا ایک ہی بات ہے 😂
یہ وہ ناکام پروجیکٹس ہیں جنہیں عمران خان کی سیاست ختم کرنے کے لیے میدان میں اتارا گیا تھا۔ عمران خان کی سیاست تو ختم نہیں ہوئی لیکن یہ خود بالکل ختم ہو گئے ہیں۔
کبھی چند لوگ ان کی عزت کرتے تھے۔ اب پورا پاکستان ان کو گالیاں دیتا ہے۔
بےشک عزت اور ذلت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے۔