عربی میں حروف تہجی کتنے ہیں؟
#عربی میں ان حروف کی ادائیگی #اردو سے کہاں کہاں مختلف ہے؟
الف اور ہمزہ میں کیا فرق ہے؟
آئیے نہایت سہل طریقہ کار سے #لسان_القرآن سیکھیں۔
پہلا سبق پیش خدمت ہے۔
خود بھی سیکھیں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیں
https://t.co/iWY1sf1dtN
بہترین کام عدیل اقبال صاحب
@AdeelMalikPTI
غلط کام پہ اگر سرکاری افسر خاموش ہیں، کام۔نہیں کر رہے تو کیا ان سے سوال نہیں ہوگا؟
عدیل نے کوئی غیر مہذب بات نہیں کی، اور نہ ہی کسی کی بے عزتی کی ہے۔ہمارے ہاں سرکاری افسران کا مزاج اتنا نازک ہوچکا ہے کہ سوال کو بھی اپنی "شان" میں گستاخی سمجھتے ہیں
بھائی جان ۔۔ پاکئ داماں کی حکایتیں نہ سنائیں۔
یہ بتائیں کہ آپ اور آپ کے پارلیمنٹیرن دوستوں نے تین سالوں سے عمران خان کی رہائی کے لئے کیا عملی اقدامات کئے ہیں؟
آپ کے پارلیمنٹ میں رہ کر اس کو جواز دینے کا آج تک تحریک انصاف کے مقید رہنماؤں، مظلوم کارکنوں اور عوام کو کون سے ایک فائدہ ہوا ہے ؟ صرف ایک فائدہ گنوا دیں ۔۔ ایک !
سرگودھا میں 22 جون کو منتہا زہرہ کا قتل ہوا۔ 23 جون کی رات کو مبینہ ملزم ارسلان مارا گیا۔
آج 14 جولائی یعنی 21 دن ہو رہے ہیں، باقی ملزمان کے حوالے سے اب تک مزید کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی، نہ ہی فرانزک رپورٹ سامنے آ سکی ہے۔
آئین Fair Trial کو یقینی بناتا ہے لیکن اگر پوری عدالتی کارروائی خفیہ ہو تو منصفانہ سماعت کو یقینی نہیں بنایا جاسکتا،اس لیے یہ آئین کے منافی ہے۔ ATA Section21A تحفظ سے متعلق انتظامات کی گنجائش دیتاہے،اس لیےیہ واضع ہوناچاہیے کہ ایسے قانون کی ضرورت کیوں پیش آئی، ریما عمر
@reema_omer
زبان دراصل سماج کی ترقی و تنّزلی
سے جڑی ہوتی ہے،
جب سماج زوال پذیر ہو جائے تو
اس کے اثرات سے زبان بھی
متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتی ۰۰۰۰
اس کی وسعت اور سکت کمزور
پڑنے لگتی ہے،
اردو زبان پر بھی اسی طرح ظلم
ڈھائے گئے 🙄💔
جب آپ کی جماعت پر سخت ترین وقت آئے اور آپ خاموشی اختیار کر لیں تو جان لیجیے ایسے شخص کو نواز شریف کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ نے ہر سیاست دان کو نواز شریف بنانے کی کوشش کی ہے اور اس مرتبہ موجودہ حالات میں اس نے "جناب سہیل آفریدی" کو نواز شریف بنا دیا ہے
تحریک انصاف کی لیڈرشپ دو کنٹینر لگا کر عوام سے کہیں، کہ ایک کنٹینر پر علیمہ خان خطاب کریں گے، دوسرے کنٹینر پر پی ٹی آئی لیڈرشپ خطاب کرے گی،
عوام ساری علیمہ خان کا خطاب سنے گی یہاں تک کہ لیڈرشپ میں سے بھی بہت سارے لوگ علیمہ خان کی طرف چلے جائیں گے، اطہر کاظمی
KP حکومت نے عمران خان کے نظریے کی ایسی کی تیسی پھیر دی ہے، انہوں نے سو صحافیوں کو KP مدعو کیا ہے اور اس کا مکمل بتایا ہے کہ کون کون سے ہوٹل میں رکیں پھر وہاں سے وہاں لے جایا جاۓ گا اس پر لاکھوں خرچ ہوں گے
کیوں بھئی آپ کیوں عوام کے پیسے کو ایسے ضائع کرو گے
اطہر کاظمی
سہیل آفریدی نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سرینڈر کردیا تازہ سرینڈر ہے
سہیل آفریدی نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن صدیق انجم کی خدمات کو محکمہ پراسکیوشن کو واپس کردیا
صدیق انجم نے اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ جج کیخلاف ایک معاملہ کیا ہوا تھا
کافی عرصہ سے یہ ڈیمانڈ تھی جو پوری ہوگئی
عمران ریاض خان
بلوچستان میں یہ ”نیشنل میڈیا ورکشاپ“ کس نے کرائی جہاں امین حفیظ سمیت دیگر ”میڈیائی ناچے“ کرتب دکھا رہے ہیں؟
چونکہ ”صرف“ 30 پولیس اہلکار ”شہید“ ہوئے اس لیے یہ سب ”جائز“ ہے، اگر وردی کا رنگ تبدیل ہوتا تب ”شہدا کی توہین“ ہوتی؟
مجھے شک ہے کہ کہیں یہ آئین میں ترمیم نا لے آئیں، کہ آپ صرف ایک ہی پارٹی کو ووٹ ڈال سکتے ہیں اور وہ ن لیگ ہے باقی آپ کسی پارٹی کو ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ ایم این اے رانا عاطف
آواز اٹھائیں 🚨
صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جیل میں اعجاز چوہدری کو heart attack ہوا ہے۔
سوشل میڈیا آواز اٹھائیں کہ اعجاز چوہدری کو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا جائے